رواں سال سردیاں خشک ,سموگ کی شدت زیادہ ہو گی، لاہور میں زیادہ ٹھنڈ نہیں ہو گی: ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) رواں سال سردیاں خشک ہوں گی، لاہور میں زیادہ سردی نہیں پڑے گی۔ ماہرِ ماحولیات پروفیسر ڈاکٹر ذوالفقار نے اہم پیشگوئی کر دی ۔'جیو نیوز ' کے مطابق  پروفیسر ڈاکٹر ذوالفقار نے  کہا ہے کہ لاہور میں رواں سال زیادہ سردی نہیں پڑے گی۔ لاہور کا کم سے کم درجۂ حرارت 5 یا 6 رہے گا، سردیوں کا دورانیہ زیادہ ہونے کا امکان ہے۔جنوری میں 1 یا 2 مرتبہ ہلکی بوندا باندی ہو سکتی ہے،رواں سال سردیاں خشک ہوں گی بارش کا امکان انتہائی کم ہے، خشک سردی کی وجہ سے آنکھ، ناک، گلے اور سانس کا مرض زیادہ ہو گا۔ ایک شخص کو گرفتار کرنے سے روک دیا جائے اور باہر جا کر 2قتل کردے تو کون ذمہ دار ہوگا؟جسٹس طارق مسعود کا لطیف کھوسہ سے استفسار ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ 12 اکتوبر کے بعد سموگ کا سلسلہ شروع ہو رہا ہے، سموگ کی شدت گزشتہ سال سے زیادہ ہو گی۔

ہر زندہ قوم کے ہیں سہارے اساتذہ۔۔۔رواں سال سردیاں خشک ,سموگ کی شدت زیادہ ہو گی، لاہور میں زیادہ ٹھنڈ نہیں ہو گی: اہم پیشگوئیلاہور رواں سال سردیاں خشک ہوں گی، لاہور میں زیادہ سردی نہیں پڑے گی۔ ماہرِ ماحولیات پروفیسر ڈاکٹر ذوالفقار نے اہم پیشگوئی کر دی ۔"جیو نیوز"کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر ذوالفقار نے کہا ہے کہ لاہور میں رواں سال زیادہ سردی نہیں پڑے گی۔ لاہور کا کم سے کم درجۂ حرارت 5 یا 6 رہے گا، سردیوں کا دورانیہ زیادہ ہونے کا امکان ہے۔جنوری میں 1 یا 2 مرتبہ ہلکی بوندا باندی ہو سکتی...

ایک شخص کو گرفتار کرنے سے روک دیا جائے اور باہر جا کر 2قتل کردے تو کون ذمہ دار ہوگا؟جسٹس طارق مسعود کا لطیف کھوسہ سے استفسار ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ 12 اکتوبر کے بعد سموگ کا سلسلہ شروع ہو رہا ہے، سموگ کی شدت گزشتہ سال سے زیادہ ہو گی۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا محل، دنیا کی مہنگی ترین رہائش گاہ

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہر زندہ قوم کے ہیں سہارے اساتذہ۔۔۔ہر   دلعزیز   آنکھوں    کے    تارے   اساتذہ      معمار   قوم     ہیں     یہ    ہمارے   اساتذہ       ہم   تشنگانِ  علم   کی  خاطر  جہان   میں      انمول جان  سے  بھی  ہیں  پیارے  اساتذہ      عظمت کا  ان کی کیوں نہ کریں اعتراف ہم     روحانی   باپ    ہیں    یہ    ہمارے   اساتذہ ایک شخص کو گرفتار کرنے سے روک دیا جائے اور باہر جا کر 2قتل کردے تو کون ذمہ دار ہوگا؟جسٹس طارق مسعود کا لطیف کھوسہ سے استفسار       سیراب  جن سے ہوتے ہیں  پیاسے علوم کے      دریائے  علم  کے  ہیں   وہ   دھارے  اساتذہ       کہتا  ہے  ہم  سے  ان  کا   ہر   انداز   گفتگو      ہیں  خوش  مزاج  پیار  کے  مارے   اساتذہ       علم و ادب   کی   شمع  فروزاں   لئے   ہوئے      انوار   علم     کے     ہیں     منارے    اساتذہ 14 اکتوبر کو بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان کیا کر سکتاہے ؟ انگلینڈ کے سابق کپتانوں نے پیشگوئیاں کر دیں       اے   رہروانِ  شوق   سنو  ان  کو  غور  سے      دیتے    ہیں   منزلوں   کے   اشارے   اساتذہ       بٹتی  ہے  جن  میں  دولتِ علم و ادب  سدا      ہیں  اپنے   آپ    میں   وہ    ادارے   اساتذہ       تدریس علم  ان  کی  عبادت   سے  کم نہیں      دنیا  کے  عابدوں  سے   ہیں  نیارے  اساتذہ رواں سال سردیاں خشک ,سموگ کی شدت زیادہ ہو گی، لاہور میں زیادہ ٹھنڈ نہیں ہو گی: اہم پیشگوئی       مخلص،    شفیق،    پیکر    انسانیت    سوا      انسانیت     نواز      ہیں     سارے    اساتذہ     تنویر  آپ  ہی  کے    وہ   محسن  نہیں  فقط    ہر   زندہ   قوم   کے    ہیں   سہارے   اساتذہ کلام : عبدالواحد تنویر راویری(ممبئی)
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مہاراشٹر کے ہسپتال میں دو دن میں 32 اموات: تحقیقات کے بجائے ہسپتال کے ڈین کو ’ٹوائلٹ صاف کرنے کی سزا‘انڈیا کی مغربی ریاست مہاراشٹر کے ناندیڑ ضلعے کے سرکاری ہسپتال میں گذشتہ دو دنوں میں 32 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں سے ایک درجن سے زیادہ نوزائیدہ بچے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں پہلی سماعت، تمام وکلاء بھی جیل میں داخلآفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت گرفتار دونوں ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم ہوں گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی معاشی ٹیم عالمی بینک اور آئی ایم ایف کی سالانہ میٹنگز میں شرکت کرے گیاسلام آباد : نگران وزیرخزانہ شمشاد اختر کی سربراہی میں معاشی ٹیم عالمی بینک اور عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کی سالانہ میٹنگز میں شرکت کرے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی معاشی ٹیم عالمی بینک اور آئی ایم ایف کی سالانہ میٹنگز میں شرکت کرے گیاسلام آباد : نگران وزیرخزانہ شمشاد اختر کی سربراہی میں معاشی ٹیم عالمی بینک اور عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کی سالانہ میٹنگز میں شرکت کرے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رواں سال کا آخری سورج گرہن 14 اکتوبر کو ہو گارواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 14 اکتوبر کو ہوگا۔ اس گرہن کو رِنگ آف فائر کا نام دیا گیا ہے، کیونکہ اس کے دوران چاند سورج کو اس طرح چھپائے گا کہ اس کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »