رواں سال کا آخری سورج گرہن 14 اکتوبر کو ہو گا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 14 اکتوبر کو ہوگا۔ اس گرہن کو رِنگ آف فائر کا نام دیا گیا ہے، کیونکہ اس کے دوران چاند سورج کو اس طرح چھپائے گا کہ اس کا

اس گرہن کو رِنگ آف فائر کا نام دیا گیا ہے، کیونکہ اس کے دوران چاند سورج کو اس طرح چھپائے گا کہ اس کا بیرونی حصہ ایسے دکھائی دے گا جیسے کوئی رِنگ یا چھلا ہو۔

اس سورج گرہن کا نظارہ پاکستان میں نہیں ہو گا بلکہ صرف شمالی اور جنوبی امریکا میں ہی اسے دیکھنا ممکن ہو گا۔ 14 اکتوبر کو پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بج کر 35 منٹ پر گرہن کا آغاز ہوگا اور 15 اکتوبر کی شب 2 بج کر 25 منٹ پر اس کا اختتام ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سویڈن جرمنی اور امریکا کے محققین نےطبیعیات کا نوبل انعام اپنے نام کرلیااوسلو (ڈیلی پاکستان آن لائن)سویڈن، جرمنی اور امریکا کے محققین نےطبیعیات کا نوبل انعام اپنے نام کرلیا،رواں سال فزکس یا طبیعیات کا نوبل انعام تین ماہرین کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بنگلادیش کو ڈینگی کی بدترین وبا کا سامنا 1006افراد ہلاکبنگلادیش کو ڈینگی کی بدترین وبا کا سامنا ہے، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال مچھر سے پھیلنے والی بیماری کے باعث ہونے والی اموات ایک ہزار سے تجاوز کرگئیں۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے والا ہے؟ مسلم دنیا کا نقشہ تبدیل ہو جائے گاسعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے والا ہے؟ مسلم دنیا کا نقشہ تبدیل ہو جائے گا  ۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'گھربیٹھ کر ہی میچ دیکھیں': انوشکا اور کوہلی کا ٹکٹ مانگنے والوں کو مشورہبھارت میں ورلڈکپ کا آغاز جمعرات 5 اکتوبر سے ہو رہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں افغان دہشت گردوں کا نیٹ ورک بے نقاب ہوگیااسلام آباد : پاکستان میں افغان دہشت گردوں کا نیٹ ورک بےنقاب ہوگیا، رواں سال چوبیس میں سے چودہ خودکش حملے افغان دہشت گردوں نے کیے ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں افغان دہشت گردوں کا نیٹ ورک بے نقاب ہوگیااسلام آباد : پاکستان میں افغان دہشت گردوں کا نیٹ ورک بےنقاب ہوگیا، رواں سال چوبیس میں سے چودہ خودکش حملے افغان دہشت گردوں نے کیے ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »