پاکستانی معاشی ٹیم عالمی بینک اور آئی ایم ایف کی سالانہ میٹنگز میں شرکت کرے گی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : نگران وزیرخزانہ شمشاد اختر کی سربراہی میں معاشی ٹیم عالمی بینک اور عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کی سالانہ میٹنگز میں شرکت کرے گی۔

میٹنگز میں سیکرٹری وزارت خزانہ، گورنر اسٹیٹ بینک بھی دورے میں شامل ہوں گے، وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شیڈول کے مطابق عالمی بینک اور آئی ایم ایف کی سالانہ میٹنگز نو اکتوبر سے شروع ہوگی۔

معاشی ٹیم کی ایم ڈی آئی ایم ایف، صدر عالمی بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک کے حکام سے ملاقاتیں شیڈول ہیں جبکہ نگران وزیرخزانہ معاشی ٹیم کے ہمراہ انٹرنیشنل بانڈز بائرز سے بھی میٹنگز کرے گی۔ چائنیز وزیرخزانہ، سعودی وزیرخزانہ اور موڈیز آفیشل سے بھی ملاقاتوں کا شیڈول طے ہے، ذرائع کا کہنا ہے سائیڈ لائن ملاقاتوں میں ایم ڈی آئی ایم ایف کو قرض پروگرام پر بات چیت ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی معاشی ٹیم عالمی بینک اور آئی ایم ایف کی سالانہ میٹنگز میں شرکت کرے گیاسلام آباد : نگران وزیرخزانہ شمشاد اختر کی سربراہی میں معاشی ٹیم عالمی بینک اور عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کی سالانہ میٹنگز میں شرکت کرے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی کیپٹنز ڈے بابراعظم کی پرائیویٹ طیارے میں سوار ہو کر جاتے ہوئے کی ویڈیو سامنے آ گئیحیدرآباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم آئی سی سی کیپٹنز ڈے میں شرکت کیلئے خصوصی طیارے میں حیدرآباد سے احمد آبادپہنچے ، جس کی ویڈیو سوشل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ میں کمنٹیٹر میتھیو ہیڈن کی پاکستانی ٹیم اور اسلام سے متعلق شاندار باتیں ویڈیو دیکھیںپاکستان اور آسٹریلیا کے میچ میں کمنٹیٹر میتھیو ہیڈن کی پاکستانی ٹیم اور اسلام سے متعلق شاندار باتیں ، ویڈیو دیکھیں والد ویلڈ ر تھے ، حارث روف نے اپنی زندگی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ادارے فروخت کرنے کے بجائے کرپشن ختم کی جائے: سراج الحقامیرجماعت اسلامی سراج الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا خیال تھا نگران حکومت آئی پی پیز معاہدوں پر نظرثانی کرے گی، آئی پی پیز کے ساتھ ڈالروں میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس حملہ کیس : پولیس نے اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری مانگ لیلاہور : جناح ہاؤس حملہ کیس میں پولیس نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ اور عظمیٰ خان کی گرفتاری مانگ لی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس حملہ کیس : پولیس نے اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری مانگ لیلاہور : جناح ہاؤس حملہ کیس میں پولیس نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ اور عظمیٰ خان کی گرفتاری مانگ لی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »