تفصیلات کے مطابق لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت میں جناح ہاؤس جلاؤگھیراؤ کیس کی سماعت ہوئی ، پولیس نے اسد عمر ،چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان ، عظمیٰ خان کی گرفتاری مانگ لی۔
تفتیشی افسر نے بتایا کہ تینوں ملزمان تفتیش میں جناح ہاؤس حملہ کیس میں قصوروار پائے گئے ہیں، جے آئی ٹی نے تینوں ملزمان کو گنہگار لکھا ہے۔ تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ پولیس کو تفتیش کے لیے تینوں کی گرفتاری مطلوب ہے ، علمیہ خان کی موقع پر موجودگی پائی گئی، جس پر وکیل صفائی نے عدالت کو بتایا کہ علیمہ خان اور عظمیٰ خان مقدمے میں نامزد نہیں ہیں، ہمیں وہ بیان دکھائےجائیں جس کی روشنی میں ہمیں قصوروارقراردیا گیا۔
بعد ازاں انسداددہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں اسدعمر، علیمہ خان اورعظمیٰ خان کی عبوری ضمانت میں 16 اکتوبرتک توسیع کردی اور آئندہ سماعت پر وکلا سےدلائل طلب کرلیے۔
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی نے عمران خان کے جیل میں ٹرائل کا نوٹیفکیشن مسترد کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت کے معاملہ پر تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ جیل ٹرائل کیلئے وزارتِ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
چیئرمین پی ٹی آئی کی 9ضمانت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی 9ضمانت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ،چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
عمران خان کی بہنوں علیمہ اور عظمیٰ خان کی گرفتاری کی اجازت کس نے مانگی؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور پولیس نے عمران خان کی بہنوں علیمہ اور عظمیٰ خان کی گرفتاری کی اجازت مانگ لی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
چیئرمین پی ٹی آئی تمام کیسز میں سرخرو ہوں گے اسد عمرلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر وفاقی اسد عمر نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی تمام کیسز میں سرخرو ہوں گے اور پی ٹی آئی الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف دو کیسز پر اعتراضات کی سماعت کل ہوگیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کرپشن اور توشہ خانہ کیسز میں رجسٹرار آفس نے دونوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »