رنویر اور دپیکا کی علیحدگی کی افواہیں دم توڑ گئیں؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رنویر اور دپیکا کی علیحدگی کی افواہیں دم توڑ گئیں؟ ARYNewsUrdu DeepikaPadukone RanveerSingh

رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون

کی گزشتہ دنوں ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں دپیکا نے رنویر سنگھ کی جانب سے ہاتھ بڑھانے پر ان کا ہاتھ نہیں تھاما تھا۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے یہ قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ دونوں کے درمیان کچھ ٹھیک نہیں ہے، کچھ سوشل میڈیا صارفین کا خیال تھا کہ دونوں ایک دوسرے سے ناراض ہیں۔تاہم اب اسی تقریب کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد یہ تمام افواہیں غلط ثابت ہوگئی ہیں۔ ویڈیو میں رنویر سنگھ کو اہلیہ دپیکا پڈوکون کے ساتھ ہنسی مذاق کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں دپیکا اپنی پہلی فلم اوم شانتی اوم کا مشہور ڈائیلاگ بولتی ہیں ’جب کسی چیز کو سچے دل سے چاہو تو ساری کائنات سے آپ سے ملانے کی کوشش کرتی ہے۔‘ جواب میں رنویر سنگھ بھی اپنی فلم ’رام لیلا‘ کا ڈائیلاگ دہراتے ہیں ’مجھ سے پوچھو تو اس کی گارنٹی دے سکتا ہوں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رنویر اور دپیکا نے علیحدگی کی افواہوں پر ’فل اسٹاپ‘ لگا دیا؟وائرل ویڈیو میں اداکارہ کو اپنی پہلی ’فلم اوم شانتی اوم‘ کا ایک مشہور ڈائلاگ کہتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ملک میں مہنگائی سے عوام مر رہی ہے اور جیو والوں کی بغیرتی کہ ان کو دشمن ملک کے اداکاروں کی طلاقوں کی فکر کھائے جا رہی ہے،لعنت۔ Lanat ho geo per
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ: فرخ حبیب کی عبوری ضمانت کی درخواست خارجلاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج کردی ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ کیس: فرخ حبیب اور اسد عمر کی عبوری ضمانت مستردلاہور: (دنیا نیوز) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ کے مقدمہ میں پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب اور اسد عمر کی عبوری ضمانت مسترد کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’مطالبہ کرچکے کہ پنجاب اور کے پی اسمبلیوں کے الیکشن کا معاملہ فل کورٹ دیکھے‘فل کورٹ دیکھے کہ اسمبلیاں قانونی طریقے سے ختم ہوئیں یا ایک شخص کی انا کی بھینٹ چڑھ گئیں: رانا ثنااللہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

این آئی سی وی ڈی اور بچوں کی پیدائشی دل کی بیماری - ایکسپریس اردواین آئی سی وی ڈی قابل رسائی، جامع اور مفت علاج کی پیشکش کرکے بچوں اور ان کے خاندانوں کے لیے امید کی کرن بن گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے اگلے چار روز تک بارشوں کا امکانحیدرآباد اور کراچی میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »