ویڈیو: شازیہ مری کو وفاقی کابینہ اجلاس میں شرکت سے روک دیا گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویڈیو: شازیہ مری کو وفاقی کابینہ اجلاس میں شرکت سے روک دیا گیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کابینہ اجلاس میں شرکت کیلئے آئی شازیہ مری سے عملے نے موبائل طلب کیا تو انہوں نے دینے سے منع کر دیا۔

شازیہ مری کی جانب سے ذاتی موبائل دینے سے انکار پر عملے نے انہیں اجلاس میں جانےسے روک دیا۔ شازیہ مری وفاقی کابینہ کےاجلاس میں شرکت کیے بغیر واپس چلی گئیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شازیہ مری کو سیکورٹی نےروک کر ہینڈبیگ اور دیگر سامان جمع کرانے کاکہا جس پرشازیہ مری “بیگ میں چیک نہیں کرواؤں گی میری غیر حاضری لگادیں”کہہ کر واپس چلی گئی۔۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ ویڈیو نہیں ہے۔۔۔ عوام کو بےوقوف مت بناو۔۔۔۔ ہاں اس طرح لکھا جا سکتا ہے کہ یہ ویڈیو کا لنک ہے آپ ہماری ویب سائٹ پر آئیں اور ویڈیو دیکھ لیں ۔

🫡🤪🤔

Sahi kia

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شازیہ مری نے بیگ اندر نہ لے جانے دینے پر کابینہ اجلاس کا بائیکاٹ کردیاسکیورٹی حکام نے پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والی وفاقی وزیر شازیہ مری کو بیگ اجلاس میں لے جانے سے روک دیا اس میں کوئی پرسنل سودا بھی ہو سکتا ہے They should know that not every lady is like Maryam Baigh me mackup Ka saman hoga
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر شازیہ مری سکیورٹی کی جانب سے روکے جانے پر برا مان گئیںوفاقی وزیر شازیہ مری سکیورٹی کی جانب سے روکے جانے پر برا مان گئیں ShaziaAttaMarri PakistanPeoplesParty PPP PDM PMLN Sindh Karachi Punjab PTI Lahore
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے عدالتی اصلاحات بل کا مسودہ منظور کر لیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہو گیا، کابینہ نے عدالتی اصلاحات کے قانون سازی کے مسودہ کی منظوری دے دی۔ بے شرم لوگ ابھی پتہ چلا کہ صدر مشرف نے بالکل ٹھیک کیا تھا آپ لوگوں کے ساتھ۔ باولے کتے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر شازیہ مری سکیورٹی کی جانب سے روکے جانے پر برا مان گئیںاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری سکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے روکے جانے پر برا مان گئیں۔ اس جعلی ڈگری والی کی ویسے ہی کوئی حیثیت نہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: بیوی پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر شوہر گرفتارسائٹ سپر ہائی وے کی پولیس نے اسکیم 33 پی ٹی وی سوسائٹی میں کارروائی کرتے ہوئے بیوی پر تشدد کرنے والے شوہر گوپال کو گرفتار کر لیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب کر لیاوزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب کر لیا، اجلاس میں ملکی موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »