ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے اگلے چار روز تک بارشوں کا امکان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے اگلے چار روز تک بارشوں کا امکان

ملک کے طول و عرض میں آج سے موسلا دھار بارشوں، ژالہ باری اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے اگلے چار روز مزید بارشوں کا امکان ہے، بعض مقامات پر موسلادھار بارش،ژالہ باری اور پہاڑوں پر برفباری ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں کوئٹہ، چمن، پشین اور بارکھان کے پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے جبکہ خیبر پختونخوا میں دیر،سوات، کوہستان، نوشہرہ، مردان، وزیرستان اور باجوڑ کے ندی نالوں میں بھی طغیانی ہوسکتی ہے۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک خیبرپختونخوا کشمیر میں ہلکی بارش متوقعاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک رہنے کا امکان ہے، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں ہلکی بارش متوقع ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں 29 سے 31مارچ تک بارش کی پیشگوئیپنجاب میں 29 سے 31مارچ تک بارش کی پیشگوئی Weather Rain Punjab Forecast March2023 Hailstorm Pakistan pmdgov PunjabGovtpk GovtofPakistan metoffice
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں 29 سے 31مارچ تک بارش کی پیشگوئیایک بارپھربارشوں کی پیشگوئی مزید تفصیلات ⬇️ Weather Rain Punjab Forecast March2023 Hailstorm Pakistan pmdgov PunjabGovtpk GovtofPakistan metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مردم شماری ہماری ریڈ لائن ہے، رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستانکئی علاقوں میں مردم شماری کا عملہ اب تک پہنچ ہی نہیں سکا، متعدد علاقوں میں ایک عمارت کے رہائشیوں کو ایک ہی گنا گیا ہے: رابطہ کمیٹی Kuch to original line lay aaya karo. MustaqilQaumiMuseebat 😂 Lolx
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر اضلاع میں آج موسم خشک رہے گااسلام آباد: (دنیانیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر اضلاع میں آج موسم خشک رہے گا ۔ Barish Ho JaYe
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں اب اولے پڑنے کا امکان کب ہے؟ ماہر موسمیات کی پیشگوئیکراچی میں سمندری ہواؤں کی رفتارکم ہے، آج دن کا درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »