رمیز راجہ کے چیئر مین پی سی بی بنتے ہی محمد حفیظ سرفراز احمد وہاب ریاض اور اکمل برادران کو زور دار جھٹکا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رمیز راجہ کے چیئر مین پی سی بی بنتے ہی محمد حفیظ ،سرفراز احمد ،وہاب ریاض اور اکمل برادران کو زور دار جھٹکا

عمر اکمل ڈومیسٹک سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل نہیں ہیں۔محمد عامر کو ڈومیسٹک میں اے کیٹگری کا کنٹریکٹ دیا گیا تاہم انہوں نے اے کیٹگری کا کنٹریکٹ لینے سے انکار کر دیا۔اس حوالے سے قومی وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کے لیے رابطہ کیا تھا، پی سی بی سے کہا کہ

پرفارمنس اور سنیارٹی کی بنیاد پر کنٹریکٹ دیا جائے، سارا ڈومیسٹک سیزن کھیلتا ہوں، اے پلس کیٹگری کا حقدار ہوں۔دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ بعض سینئر کھلاڑیوں نے گزشتہ برس بھی ایونٹس کے حساب سے کنٹریکٹ لیے، وائٹ بال اور ریڈ بال کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کو کیٹگریزکے لحاظ سے تقسیم کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دبئی کے جنت گروپ اور پاکستان کی سٹار مارکیٹنگ کے درمیان معاہدہدبئی (طاہر منیر طاہر) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو پاکستان کے مختلف شہروں میں عصر حاضر کی جدید سہولیات سے مزین رہائش گاہیں د ینے کے ایک منصوبہ پر دستخط ہوگئے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے ڈیم اور دریاوں میں آبی ذخائر کے نئے اعدادوشمار جاریپاکستان کے ڈیم اور دریاوں میں آبی ذخائر کے نئے اعدادوشمار جاری Pakistan Statistics WaterReserves DamsAndRivers Water GovtofPakistan MoIB_Official Inflow
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میرے شوہرعمرشریف کے علاج اور امریکا روانگی کے انتظامات کررہے ہیں، ریما - ایکسپریس اردواللہ سے دعا کرتی ہوں کہ وہ ڈاکٹر طارق کے ہاتھوں میں عمرشریف کیلیے شفا لکھ دیں، اداکارہ ریما
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شمالی جنوبی کوریا کے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران میزائلوں کے تجربے۔جاپان کی مذمت(24نیوز)سیول  اور پیانگ یانگ نے فوجی اثاثوں کی نمائش کےلئے چند گھنٹوں کے فرق سے بیلسٹک میزائلوں کے تجربے کئے ہیں۔جنوبی کوریا کے صدر کے دفتر نے uriminzok Ким👋 שלום🕊не напрягайтесь.Госдеп решил по всем фронтам напряжение создать.Кишка лопнет 👉SecBlinken 🥁все под контролем.я не забыл ни про кого. Я готов со всеми работать, Кроме одного человека 👉RTErdogan Это Личное! KremlinRussia_E на тебя похожа😁
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دسویں اور بارہویں جماعت کے تمام طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہDecision to pass all tenth and twelfth grade students
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ طلباء کو پاس کرنے کے حکومتی فیصلے کی مخالفتلاہور : آل پاکستان پرائیویٹ اسکولزفیڈریشن نے رواں سال میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلباء کو پاس کرنے کے حکومتی فیصلے کی مخالفت کردی Inko kya kharish hai ab
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »