میٹرک اور انٹرمیڈیٹ طلباء کو پاس کرنے کے حکومتی فیصلے کی مخالفت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کی میٹرک اور انٹرمیڈیٹ طلباء کو پاس کرنے کے حکومتی فیصلے کی مخالفت ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابآل پاکستان پرائیویٹ اسکولزفیڈریشن کے صدر کاشف مرزا نے اپنے بیان میں رواں سال میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلباء کو پاس کرنے کے حکومتی فیصلے کی مخالفت کرتے ہوئے حکومت کا تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ سنگین مذاق قرار دے دیا۔

کاشف مرزا نے اگست سے اگلے تعلیمی سال شروع کرنے کے اقدام پر بھی تنقید کرتے ہوئے کہا نیاسیشن اگست سے کرنےکی وجہ مارکیٹ وزارت تعلیم کی نااہلی ہے اور طلباکورعایتی 33نمبرزدےکرپاس کرناحقدارطلبا سے زیادتی ہے۔ گذشتہ روز حکومت نے میٹرک اور انٹر کے تمام طلبہ کو پاس کرنے کا بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ کرونا صورت حال کے باعث دوبارہ فوری امتحانات ممکن نہیں ہیں، اس لیے تمام طلبہ کو پاس کر دیا جائے گا۔

کانفرنس کے فیصلوں کے مطابق میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سال میں 2 بار ہوں گے، اور ان امتحانات کو سپلیمنٹری امتحانات کا نام نہیں دیا جائے گا جبکہ آئندہ سال میٹرک امتحانات مئی جون میں ہوں گے، اور آئندہ سال نیا سیشن اگست سے شروع ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Inko kya kharish hai ab

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہاتھی کے بچے کی پانی میں شرارتیں اور پرندوں کا پیچھا کرنے کی ویڈیو وائرلمذکورہ بالا ویڈیو تھائی لینڈ کے ایک چڑیا گھر کی بتائی جارہی ہے جس میں ننھا ہاتھی جس کا نام وان میں بتایا جارہا ہے وہ پارک میں خوب کھیلتا نظر آرہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغان طالبان کی پنج شیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور جنگی جرائم کی تردیدAfghan Taliban deny human rights violations and war crimes in Panjshir
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سلمان خان کی ’ٹائیگر تھری‘ کی شوٹنگ کے دوران ڈانس کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوسلمان خان ان دنوں اداکارہ کترینہ کیف کے ہمراہ ترکی میں موجود ہیں big news
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ولیمے کی تقریب میں مہمان کی منال کی جگہ ایمن کودلہن سمجھنے کی ویڈیووائرل - ایکسپریس اردواداکارہ ایمن خان اسٹیج سے اٹھ کرآتی ہیں اورمسکراتے ہوئے کہتی ہیں میں دلہن نہیں ہوں شکر کرو محمان نے سمجھا دولہا نے نہیں ورنہ پاکستان کے موجودہ حالات زندہ مثال۔ ہیں ایک بابا نے خان صاحب کو بھی صادق آمین سمجھا تھا آج تک قوم بھگت رہی ھے ان کی غلطی کی سزا شرم کرو.. ایکسپریس والے.. یہ اپکو خبر لگتی ہے... Jis may sharam ho he na wo kia sharam kry gy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صنفِ آہن: سجل علی اور کبریٰ خان کی تصاویر کے چرچےصنفِ آہن: سجل علی اور کبریٰ خان کی تصاویر کے چرچے ARYNewsUrdu طريقة حساب فاتورة الغاز الطبيعي للمنزل لـ«شهر سبتمبر 2021» mid brown HHH?H on lite brown skin
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا عمران کے سیاسی تدبرپر ان کی شاگردی اور مریدی اختیار کرے۔عارف علویطویل جنگ اور کھربوں ڈالر خرچ کرنے کے باوجود افغانستان میں امن قائم نہ ہو سکا Chotyas have no horns Chutia
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »