میرے شوہرعمرشریف کے علاج اور امریکا روانگی کے انتظامات کررہے ہیں، ریما - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

اداکارہ ریما نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے شوہر ڈاکٹر طارق کامیڈین عمر شریف کے علاج اور فیملی کے ہمراہ امریکا روانگی کے لیے انتظامات کررہے ہیں۔

نامور پاکستانی اداکارہ ریما نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لیجنڈری اداکار وکامیڈین عمرشریف کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’برصغیر کے بہترین کامیڈین عمرشریف نے اپنی زندگی میں ہمیشہ دوسروں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے کے لیے کام کیا لیکن مجھے یہ جان کر شدید دکھ اور افسوس ہوا کہ وہ اپنی بیماری کی وجہ سے بہت تکلیف میں ہیں‘‘۔

اداکارہ ریما نے کہا کہ عمر شریف کی بیماری کے حوالے سے میں نے اپنے شوہر ڈاکٹر طارق سے بات کی اور مجھے اپنے شوہر پر فخر ہے کہ انہوں نے نہ صرف عمر شریف کی بیماری کا علاج کرنے کے لیے رضامندی ظاہر کردی بلکہ انہوں نے عمر شریف اور ان کی فیملی کے امریکا روانگی کے لیے انتظامات کرنا بھی شروع کردیے ہیں۔ ریما کا کہنا تھا کہ میں نے اپنے شوہر سے گزارش کی کہ وہ عمرشریف کی صحتیابی کے لیے جتنی ممکن ہو کوشش کریں جس پر انہوں نے مجھے مایوس نہیں کیا اور میں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتی ہوں کہ وہ میرے شوہر ڈاکٹر طارق کے ہاتھوں میں عمرشریف کے لیے شفا لکھ دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات گوجرانوالہ کے تمام 10 وارڈ کے نتائج سامنےآگئےگوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے ن لیگ کے گڑھ گوجرانوالہ میں میدان مار لیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے کنٹونمنٹ بورڈ کی  10 میں سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک کے 12ارب ڈالر کے منصوبے تکمیل کے مراحل میں داخلاسلام آباد : معاون خصوصی سی پیک خالد منصور کا کہنا ہے کہ سی پیک کے 12ارب ڈالر کے منصوبے تکمیل کے مراحل میں ہیں۔ الحمداللہ Shuker Allah Excellent .good going Pakistan China👏👏👏👏 Loooooots of love for both countries😘💓💚💯
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں اداکارہ صباء گل اور نوجوان کے قتل کے ملزمان گرفتار - ایکسپریس اردومقتول محمد اسد اللہ منیر والدین کا اکلوتا بیٹا اور سرکاری ملازم تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان کے نئے وزیراعظم ملّا محمد آخوند سے قطر کے نائب وزیرِاعظم کی ملاقات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہراحتجاجی مظاہرہ،نور مقدم کے قاتل کو کیفر کردارتک پہنچانے کا مطالبہاسلام آباد:ہائی کورٹ کے باہر نور مقدم کے قتل کیخلاف احتجاجی مظاہرے میں مظاہرین نے نور مقدم کے قاتل کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کردیا۔ میری وزیراعظم پاکستان سے اپیل ہے کہ سعودی حکومت سے مطالبہ کرے اور پاکستان سے فلائٹ آپریشن بہال کرے اور سیریز پاکستانیوں نے ہمیشہ پاکستان کی معیشت کو بہت زیادہ سہارا دیا ہے میری پوسٹ وزیراعظم پاکستان تک پہنچائ جاے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبہ کو پاس کرنے کے حوالے سے بڑی خبردسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبہ کو پاس کرنے کے حوالے سے بڑی خبر مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu 9th 11th ? Corona had went for fishing during our exams. ARYNEWSOFFICIAL Result kab hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »