جنوبی وزیرستان میں آپریشن پاک فوج کے 7 جوان شہید 5 دہشتگرد ہلاک

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنوبی وزیرستان میں آپریشن، پاک فوج کے 7 جوان شہید، 5 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنوبی وزیر ستان کے علاقے آسمان منزا میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا جس کے دوران دہشتگردوں نے فائرنگ کردی۔ دہشتگردوں سے شدید

فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے سات جوان شہید ہوگئے۔ آپریشن کے دوران پانچ دہشتگرد بھی ہلاک ہوئے۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر دہشتگردوں کی تلاش شروع کردی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی جنوبی کوریا کے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران میزائلوں کے تجربے۔جاپان کی مذمت(24نیوز)سیول  اور پیانگ یانگ نے فوجی اثاثوں کی نمائش کےلئے چند گھنٹوں کے فرق سے بیلسٹک میزائلوں کے تجربے کئے ہیں۔جنوبی کوریا کے صدر کے دفتر نے uriminzok Ким👋 שלום🕊не напрягайтесь.Госдеп решил по всем фронтам напряжение создать.Кишка лопнет 👉SecBlinken 🥁все под контролем.я не забыл ни про кого. Я готов со всеми работать, Кроме одного человека 👉RTErdogan Это Личное! KremlinRussia_E на тебя похожа😁
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے پہاڑوں میں اونٹوں کے مجسمے دنیا میں ’قدیم ترین‘ - BBC News اردوسعودی عرب کے پہاڑوں میں اونٹوں کے تراشے گئے مجسموں کے بارے میں ماہرین کہتے ہیں کہ یہ دیگر قدیم تعمیرات مثلاً برطانیہ میں سٹون ہینج (پانچ ہزار سال قدیم) اور اہرامِ مصر (ساڑھے چار ہزار سال قدیم) سے بھی پرانے ہیں ہمیں یہ مت بتاٶ۔ ہمیں یہ بتاٶ کہ سعودی عرب کا دماغ کیسے خراب ہوا کہ اسراٸیل کا ڈیفنس سسٹم خرید رہا ہے اور 1 ٹریلین کا دانہ ڈانہ ہے Bilateral Trade کے نام سے True ⭐️ Don’t let the Taliban know about this 😂
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلیا سڈنی میں کورونا وائرس کیسز میں کمی کے باعث کرفیو میں نرمیآسٹریلیا کی ریاست نیو ساتھ ویلز کے دارالحکومت سڈنی میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں کرفیو میں نرمی کا فیصلہ کیا گیا ہے ، یہ فیصلہ کورونا کیسز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 7 جوان شہید - ایکسپریس اردوفائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد بھی ہلاک ہوگئے۔ Ina Lillah wa ina alaihi rajiun Allah pak Jannat Naseeb krn ameen انا للہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کرونا کے دوران آن لائن شادیوں میں 28فی صد اضافہسعودی عرب میں کرونا وبا کے دوران آن لائن شادی بیاہ اور عقد نکاح کی دستاویزات کے اندراج میں 28 فیصد اضافہ ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپریل 2020 سے مارچ 2021 کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا میں 15 اکتوبر تک لاک ڈاﺅن میں توسیعآسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا میں 15 اکتوبر تک لاک ڈاﺅن میں توسیع Australia Canberra LockDown StayHome StaySafe CoronaVirusPandemic Extended 15thOctober
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »