راولپنڈی میں نجی اسکولوں اورکالجز کو انتظامی دفاتر کھولنے کی اجازت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی میں نجی اسکولوں اورکالجز کو انتظامی دفاتر کھولنے کی اجازت -

انتظامیہ کی جانب سے ضلع بھر میں تمام پرائیویٹ اسکولوں اور کالجز کو انتظامی دفاتر کھولنے کی اجازت دے دی گئی۔ آج یکم اپریل سے تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے دفاتر باقاعدہ کھل گئے۔

ضلعی تعلیمی آفیسر کے مطابق اجازت ٹیچرز اور نان ٹیچنگ اسٹاف کو تنخواہ ادا کرنے اور تدریسی عمل آن لائن کرنے کے لئے دی گئی ہے۔ اجازت ملنے کے بعد 3 ملازمین دفتری اوقات میں بیٹھ سکیں گے۔ ممبر ڈسٹرکٹ رجسٹریشن اتھارٹی عرفان مظفر کیانی کے مطابق کھولے گئے دفاتر میں ملازمین کے لئے ماسک،گلوز، سینی ٹائزر کا استعمال لازمی ہوگا جب کہ سماجی فاصلے کے ایس او پی پر عملدرآمد بھی لازمی ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سرکار کا دوہرا معیار ۔ہر۔ایک سے یکساں سلوک کیا جائے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حرم شریف میں طواف کی اجازت دے دی گئیحرم شریف میں طواف کی اجازت دے دی گئی SaudiArabia KhanaKaaba Opened Tawaf IslamicRituals CoronaVirus Sterilization SubhanAllah Ya Allah tera shukar hai, 🌸🙏😇❤❤❤ Please Allah forgive us الحمدُللہ رب العالمین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جمہعہ کو بڑے اجتماعات کرنے پر مقدمات، وزیراعلیٰ سندھ نے علماء کرام کو بڑی خوشخبری سنادیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ نے جمعہ کے بڑے اجتماعات کرنے والے علماء کرام کے خلاف ایف آئی آرز واپس لینے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، شادی میں تاخیر پر نوجوان نے منگیتر کو زہر پلا کر جان لے لیبدین (ویب ڈیسک) بدین سے ایک افسوسناک خبر آئی ہے جہاں پر نواحی علاقے ٹنڈوباگو میں کورونا وائرس کے باعث شادی میں تاخیر پر نوجوان نے زہر پلا کر اپنی منگیتر کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترکی میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کا فیصلہترکی میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کا فیصلہ MFATurkey overseas Official_PIA MoIB_Official Turkey
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تاریخ اپوزیشن کے منفی کردار کو اچھے الفاظ میں یاد نہیں رکھے گی:عثمان بزدارتاریخ اپوزیشن کے منفی کردار کو اچھے الفاظ میں یاد نہیں رکھے گی:عثمان بزدار Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar Negative Role Opposition CMShehbaz president_pmln pmln_org Covid_19 Coronavirus CoronaUpdate StayAtHomeAndStaySafe GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں لوگ خود کو درختوں پر آئسولیٹ کرنے لگےبھارت میں لوگ خود کو درختوں پر آئسولیٹ کرنے لگے ARYNewsUrdu Trying to prove darwinian theory😁 بچپن میں اسکول سے چھپنے کے لے ہم یہی کیا کرتے تھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »