کورونا وائرس، شادی میں تاخیر پر نوجوان نے منگیتر کو زہر پلا کر جان لے لی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بدین (ویب ڈیسک) بدین سے ایک افسوسناک خبر آئی ہے جہاں پر نواحی علاقے ٹنڈوباگو میں کورونا وائرس کے باعث شادی میں تاخیر پر نوجوان نے زہر پلا کر اپنی منگیتر کو

قتل کر دیا۔تفصیل کے مطابق کورونا وائرس کے نفسیاتی مسائل بھی سامنے آنے لگے ہیں۔ وائرس کے باعث شادی ملتوی ہونے پر نوجوان نے اپنی منگیتر کو زہر پلا دیا ہے۔

پولیس کے مطابق واقعہ بدین کے نواحی علاقے ٹنڈوباگو میں پیش آیا، جہاں نوجوان نے زہر پلا کر اپنی منگیتر کو قتل کر دیا۔نوجوان کی شادی کورونا وائرس کے باعث کچھ دن ملتوی ہوئی تھی، واقعے کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس تیل کی قیمتیں عالمی منڈی میں کم ترین سطح پر آگئیںنیو یارک امریکی خام تیل مزید ایک ڈالر کمی کے ساتھ سترہ سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا۔ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت بیس ڈالر ہوگئی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا پھیلاؤ کے معاملے پر حکومتی نااہلی پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست مسترد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی:پاکستان کوسٹ گارڈز ساحلی علاقوں میں کورونا کے خلاف میدان میںکراچی:پاکستان کوسٹ گارڈز ساحلی علاقوں میں کورونا کے خلاف میدان میں Karachi CoastGuard Sindh Coronavirus CoronavirusOutbreak CoronaInPakistan Aid SindhCMHouse MuradAliShahPPP PakistanNavy dgprPaknavy pid_gov SyedNasirHShah
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کے بعد کانگو وائرس میں مبتلا خاتون جاں بحق - ایکسپریس اردوکراچی میں کورونا کے بعد کانگو وائرس میں مبتلا خاتون جاں بحق god helps us only nothing can be doe withot allah almighty
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں 24 گھنٹے میں آنے والے کورونا کیسز کی تعداد پچھلے 24 گھنٹوں سے کم ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سامنے آنے والے کورونا کے کیسز کی 好兆头,加油巴基斯坦的老铁们!
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حیدر آباد میں تبلیغی جماعت کے 36 ارکان میں کورونا کی تصدیق - Pakistan - Dawn NewsshazbkhanzdaGEO g sir ap ki ittela k liye , sindh ki news hai . Punjab ka lock down pe bari baat ker ki ider b dekhen , they must be controlled in full Pakistan not one state . جھوٹ Has become 94 now
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »