بھارت میں لوگ خود کو درختوں پر آئسولیٹ کرنے لگے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں لوگ خود کو درختوں پر آئسولیٹ کرنے لگے ARYNewsUrdu

نئی دہلی: بھارت میں لوگ کرونا وائرس کی وجہ سے مجبوراً درختوں میں قرنطینہ کے دن گزارنے لگے۔کے مطابق بھارت کے جنوبی شہر چنئی سے مغربی بنگال کے پورولیا ضلع میں واپس آنے والے 7 افراد کو قرنطینہ میں رہنے کا مشورہ دیا گیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق 7 افراد پر مشتمل اس گروپ نے گھروں میں الگ جگہ موجود نہ ہونے پر اپنے گھر والوں اور پڑوسیوں کو محفوظ رکھنے کے لیے درخت کی شاخوں میں بستر بنالیے۔ درخت پر قرنطینہ کے دن گزارنے والے ایک شہری کا کہنا تھا کہ دیہی ڈاکٹر نے ہمیں گھر پر الگ رہنے اور قرنطینہ میں دن گزارنے کی ہدایت کی تھی لیکن گاؤں میں ذاتی کمرے نہیں ہیں تو ہم نے فیصلہ کیا گیا درختوں پر قرنطینہ کے دن گزاریں۔واضح رہے کہ کرونا وائرس کے پیش نظر مودی سرکار نے پورے ملک میں لاک ڈاؤن کررکھا ہے، بھارت میں کرونا وائرس کے 979 کیسز سامنے آچکے ہیں اور 25 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے بھارت کی سوا ارب سے زائد آبادی کی زندگی اجیرن بنانے کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے عوام سے معافی مانگی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بچپن میں اسکول سے چھپنے کے لے ہم یہی کیا کرتے تھے

Trying to prove darwinian theory😁

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں 5، جڑواں شہر میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں 5، جڑواں شہر میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں قیدیوں کی رہائی، پابندیاں ہٹانے کا مطالبہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے بھارتی حکومت سے مقبوضہ کشمیر میں قیدیوں کی رہائی اور پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت: ٹرین کے ڈبے آئسولیشن وارڈ میں تبدیلبھارت: ٹرین کے ڈبے آئسولیشن وارڈ میں تبدیل Read News India TrainBoxes IsolationWards Convert CronaVirus غربت کی اتنی بڑی حالت ۔۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا خوف ؛ بھارت میں آرمی ہیڈ کوارٹر بھی بند - ایکسپریس اردوزیر تربیت اہلکاروں، غیر ضروری عملے اور زائد نفری کو گھر بھیج دیا گیا اللہ پاک ہر انسان کو آپنی حفظو آمان میں رکھے Hey majorgauravarya !!! Indian Army is working from home 😁🤫 India has the most snowflake soldiers in the world. At this time they should be putting their lives to help the citizens but nope.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت: ٹرین کے ڈبے آئسولیشن وارڈ میں تبدیلبھارت: ٹرین کے ڈبے آئسولیشن وارڈ میں تبدیل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »