بھارت: ٹرین کے ڈبے آئسولیشن وارڈ میں تبدیل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت: ٹرین کے ڈبے آئسولیشن وارڈ میں تبدیل ARYNewsUrdu

نئی دہلی: بھارت کے محکمہ ریلوے نے ملک بھر میں ٹرین سروس بند ہونے کے بعد ڈبوں کو آئسولیشن وارڈ میں تبدیل کردیا۔کے مطابق محکمہ ریلوے نے ٹرین کے ڈبوں کو قرنطینہ سینٹر میں تبدیل کر کے حکومت کو پیش کش کی کہ وہ یہاں کرونا کے مریضوں کو منتقل کرسکتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق محکمہ ریلوے کے افسران نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ کرونا کے خلاف جنگ میں حکومت کا بھرپور ساتھ دیں گے اور ناکارہ ڈبوں یا مخصوص کوچز کو آئسولیشن وارڈ بنا دیں گے۔ بھارت میں لاک ڈاؤن اور ہر قسم کی ٹرانسپورٹ بند ہونے کے بعد ٹرینیں اس وقت اسٹیشنز پر ناکارہ کھڑی ہوئی ہیں، محکمہ ریلوے نے اعلان کیا کہ ایسے وقت میں یہ ان ٹرینوں کو کام میں لیا جائے گا۔

ایک ٹرین میں 1000 بستروں پر مشتمل قرنطینہ سینٹر قائم کیا جائے گا جس میں تمام طبی سہولیات اور ڈاکٹرز موجود ہوں گے۔ محکمہ ریلوے کے مطابق کرونا کی وبا پر قابو پانے کے بعد ان ٹرینوں میں اسپرے کیا جائے گا اور جراثیم سے پاک ہونے کے بعد ہی انہیں عوامی استعمال میں لیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: کرونا کے مشتبہ مریض کے کاٹنے سے خاتون جاں بحقبھارت: قرنطینہ سے بھاگنے والے شخص کے کاٹنے سے خاتون جاں بحق ARYNewsUrdu Kya mablab kaatne say uss khatoon ko khaya to nahi oh' dear, another symptom 'rabies' براہ کرم اپنے ہی گھر کو دیکھیں۔ آپ کا گھر جل رہا ہے اور آپ لوگ پڑوسی کے گھر کو دیکھ رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے بگلیہار ڈیم سے دریائے چناب میں 64 ہزار 163 کیوسک پانی چھوڑ دیابھارت نے بگلیہار ڈیم سے دریائے چناب میں 64 ہزار 163 کیوسک پانی چھوڑ دیا Pakistan India Water ChenabRiver FlowOfWater BagliharDam IndianCrimes pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI PMOIndia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں قیدیوں کی رہائی، پابندیاں ہٹانے کا مطالبہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے بھارتی حکومت سے مقبوضہ کشمیر میں قیدیوں کی رہائی اور پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت :سکھوں کےنامورگورو بلدیو سنگھ کورونا وائرس سے ہلاکبھارت :سکھوں کےنامورگورو بلدیو سنگھ کورونا وائرس سے ہلاک Sikh Religious Leader BaldevSingh Dies Coronavirus India Covid_19 CoronaLockdown CoronaUpdate CoronavirusOutbreak IndiaToday COVID-19 COVID2019india Gujrat
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا خوف ؛ بھارت میں آرمی ہیڈ کوارٹر بھی بند - ایکسپریس اردوزیر تربیت اہلکاروں، غیر ضروری عملے اور زائد نفری کو گھر بھیج دیا گیا اللہ پاک ہر انسان کو آپنی حفظو آمان میں رکھے Hey majorgauravarya !!! Indian Army is working from home 😁🤫 India has the most snowflake soldiers in the world. At this time they should be putting their lives to help the citizens but nope.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا سے گرو کی ہلاکت، پھر کتنے لوگوں کو قرنطینہ میں داخل کردیا گیا؟ جواب آپ کے اندازوں سے کہیں زیادہنئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں سکھوں کے مذہبی رہنما کی وجہ سے تقریباً 15 ہزار افراد کو Share this message to save thousands of lives are at risk due to lack of Blood Donations after Corona Lockdown. thalassemia Nawabshah
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »