رانا ثنا کی نواز شریف اور فوج کے درمیان ڈیل کی تردید

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ن لیگی رہنما اور سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ آئی ايس پی آر کی بات کی تائيد کرتاہوں کہ کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، نواز شريف کا ايک ہی مؤقف ہے کہ کوئی ڈيل نہيں ہوگی SamaaTV

Posted: Jan 6, 2022 | Last Updated: 57 mins agoن لیگی رہنما اور سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ آئی ايس پی آر کی بات کی تائيد کرتاہوں کہ کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، نواز شريف کا ايک ہی مؤقف ہے کہ کوئی ڈيل نہيں ہوگی۔

پارٹی فنڈنگ سے متعلق گفتگو میں لیگی رہنما نے کہا کہ ن لیگ نے الیکش کمیشن میں اپنے اکاؤنٹس کی تفصیل پیش کی ہے، ن لیگ کے تقریباً تمام فنڈز پاکستان سے اکھٹے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کسی انڈر اسٹینڈنگ کے لیے نہ کسی سے گفتگو کر رہے ہیں نہ ایسی کسی انڈر اسٹینڈنگ کے نتیجے میں ملک میں کوئی تبدیلی چاہتے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز 5 جنوری کو راول پنڈی میں پریس بریفنگ میں پاک افواج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار سے جب ڈیل سے متعلق سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ڈیل سے متعلق ان لوگوں سے پوچھا جائے تو یہ باتیں کرتے ہیں، نواز شریف سے مبینہ ڈیل کی باتیں بے بنیاد قیاس آرائیاں ہیں، سوال کریں کہ کون ڈیل کر رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اچھا وئی منچھا والے باندر ۔۔۔ بندہ لا لے جتی ۔۔۔۔۔۔مارے 100 گنے one

کسان بھائیو جس AC کو سٹاک مافیا کے یوریا کھاد کے گودام نظر نہیں آ رھے تو لازم ھے کہ اسے گندم کے سٹاک نظر نہ آئیں اپنے گھر کے خرچ کٹا وچھا بیچ کے چلائیں اور گندم کو شہر کی ھوا نہ لگے کسان کو لائین میں لگا کہ ایک بوری یوریا دی جا رہی ھے دوگنی لائینیں گندم کے لئے لگوانی ہیں

IJI and Musharaf ke deel se lekar abhi kuch aarsa pehley London jana sab deel tha. bus abhi wapsi par deel ke muntazir hy NawazSharifMNS

“ہم بھی لوگوں سے مل رہے ہیں، لوگ بھی ہم سے مل رہے ہیں”

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منصور رانا کی بیٹی کی شادی میں قومی کرکٹرز کی شرکتقومی کرکٹ ٹیم کے مینیجر منصور رانا کی بیٹی کی شادی میں نامور کرکٹرز نے شرکت کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کی ڈیل کی باتیں لوگ اپنے اپنے شوق کیلئےکر رہے تھے، فواد چوہدریاچھا ہوا کہ جنرل صاحب نے بات کلیئرکردی، پاکستان میں ہر تین ماہ بعد ایسی باتیں کرنے کا رواج ہے، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری ن لیگ نے کبھی ڈیل کی بات نہیں کی 53 اکاؤنٹ کنجر دا پتر G
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈیل کی خبروں پرعسکری قیادت کی تردید، سیاسی رہنماؤں کاردعملمولانا فضل الرحمان نے کہا کہ وہ پی ڈی ایم کے سربراہ ہيں مگر انہیں کسی ڈيل کی کوئی اطلاع نہيں تھی SamaaTV اصل بات یہ ہے کہ آپکے گھٹنوں میں اتنا دم نہیں ہے کہ آپ اسرائیل کا مقابلہ کر سکیں.. آج تو مل گئی ھے نا اطلاع اپ کو تو شریف فیملی صرف اسعتمال کر رہی ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی بھارت میں مسلم خواتین کی تذلیل، ہراساں اور توہین کی مذمت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

2013ء الیکشن، عارف نقوی کی غیر ملکی کمپنی نے پی ٹی آئی کی فنڈنگ کیکاروباری شخص عارف نقوی کی غیر ملکی کمپنی نے پاکستان تحریک انصاف کو 2013ء کے عام انتخابات سے تھوڑا قبل 20؍ لاکھ ڈالرز کی بھاری رقم ادائیگی کی تھی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں سیلابی صورتحال، وزیراعظم کی انفراسٹرکچر کی تعمیر نو کے اقدامات کی ہدایت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »