رانا شمیم کا بیان حلفی پیر تک نہ آیا تو فرد جرم عائد کریں گے، اسلام آباد ہائی کورٹ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رانا شمیم اصل بیان حلفی جمع کرانے سے ہچکچا رہے ہیں، عدالت

بیان حلفی برطانیہ میں رانا شمیم کے پوتے کے پاس ہے، لیکن ان کا اپنے پوتے سے رابطہ نہیں ہو پارہا، وکیل

اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیان حلفی کی خبر پر توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی تو رانا شمیم ہائی کورٹ میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے استفسار کیا کہ ریما عمر کیا آئی ہیں ؟۔ وکیل نے جواب دیا کہ ریما عمر نہیں آئی لیکن اس نے اپنا بریف عدالت میں جمع کرا دیا ہے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے استفسار کیا کہ اصل بیان حلفی کدھر ہے؟۔ رانا شمیم کے وکیل لطیف آفریدی نے جواب دیا کہ بیان حلفی برطانیہ میں ان کے پوتے کے پاس ہے، لیکن میرے کلائنٹ کا اپنے پوتے سے رابطہ نہیں ہو پارہا۔چیف جسٹس نے ہدایت کی کہ جہاں بھی ہے اصل بیان حلفی آپ دیکھا دیجئے گا ، اگر کسی اور مقصد کے لیے بیان حلفی تھا اور شائع کرنے کے لیے بھی نہیں دیا تو اس کے اثرات دونوں پر ہوں گے، آپ کا کلائنٹ اصل بیان حلفی جمع کرانے سے ہچکچا رہا ہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

muneebfaruqpak مرضی ہے تو مرضی کر لے یا پھر توبہ جلدی کر لے آدم

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رانا شمیم کے صاحبزادے نے بیان حلفی سے مکر جانے کی خبروں کی تردید کر دیRana Shamim's son denied reports that he had recanted the affidavit
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردویہ حکومت کا کام ہے اس عدالت کا کام نہیں ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے ۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کیس پر کارروائی نہ روکے; اسلام آباد ہائی کورٹ کی الیکشن کمیشن کو ہدایتالیکشن کمیشن فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کیس پر کارروائی نہ روکے; اسلام آباد ہائی کورٹ کی الیکشن کمیشن کو ہدایت IHC ECP_Pakistan FaisalVawdaPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردویہ حکومت کا کام ہے اس عدالت کا کام نہیں ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

\u0627\u06cc \u0633\u06cc \u067e\u06cc \u06a9\u0648 \u0641\u06cc\u0635\u0644 \u0648\u0627\u0688\u0627 \u06a9\u06cc \u0646\u0627\u0627\u06c1\u0644\u06cc \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u062f\u0627\u0626\u0631 \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a \u067e\u0631 \u06a9\u0627\u0631\u0631\u0648\u0627\u0626\u06cc \u062c\u0627\u0631\u06cc \u0631\u06a9\u06be\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u06c1\u062f\u0627\u06cc\u062a\u0627\u0646\u0679\u0631\u0627 \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u0627\u067e\u06cc\u0644 \u0645\u06cc\u06ba \u0641\u06cc\u0635\u0644 \u0648\u0627\u0688\u0627 \u06a9\u0627 \u06a9\u06c1\u0646\u0627 \u062a\u06be\u0627 \u06a9\u06c1 \u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0634\u06a9\u0627\u06cc\u062a \u06a9\u0646\u0646\u062f\u06c1 \u0645\u0642\u0631\u0631\u06c1 \u0645\u062f\u062a \u06a9\u06d2 \u0627\u0646\u062f\u0631 \u0627\u0644\u06cc\u06a9\u0634\u0646 \u0679\u0631\u06cc\u0628\u0648\u0646\u0644 \u0633\u06d2 \u0631\u062c\u0648\u0639 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0646\u0627\u06a9\u0627\u0645 \u0631\u06c1\u0627\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »