الیکشن کمیشن فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کیس پر کارروائی نہ روکے; اسلام آباد ہائی کورٹ کی الیکشن کمیشن کو ہدایت

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کیس پر کارروائی نہ روکے; اسلام آباد ہائی کورٹ کی الیکشن کمیشن کو ہدایت IHC ECP_Pakistan FaisalVawdaPTI PTIofficial

عامر فاروق نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ڈیڑھ سال تک معاملہ یہاں تھا، اس وقت بھی چھپن چھپائی کا کھیل جاری رہا۔جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں بنچ نے فیصل واوڈا کی الیکشن کمیشن میں نااہلی کیس رکوانے کی انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کی تو درخواست گزار فیصل واوڈا کے اپنے ہی وکیل پیش نہ ہوئے اور ان کے معاون وکیل نے عدالت سے التوا کی درخواست کی ۔جسٹس عامر فاروق نے استفسار کیا یہ

کیس کب سے الیکشن کمیشن میں زیر التوا ہے؟ ڈیڑھ سال تک تو یہ معاملہ یہاں رہا ،اس وقت بھی چھپن چھپائی کھیلی جاتی رہی، آپ اس عدالت سے التوا مانگ کر پھر الیکشن کمیشن میں اپیل ہائی کورٹ میں زیر التوا ہونے پر ریلیف مانگیں گے۔عدالت نے آرڈر میں لکھوایا کہ الیکشن کمیشن ،ہائی کورٹ معاملہ زیر التوا ہونے کی بنیاد پر کارروائی نہ روکے، انٹراکورٹ اپیل پر مزید سماعت 9دسمبر کو ہو گی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت اور الیکشن کمیشن آمنے سامنےپاکستان الیکٹرونک ووٹنگ مشین استعمال کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا۔ پاکستان کے علاوہ امریکا سمیت 8 ممالک میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال جاری ہے۔بھارت میں۔۔۔ تحریر: خلیل احمد نینی تا ل والا لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی الیکشن پر علی امین گنڈا پور کا دھمکی آمیز بیانبلدیاتی الیکشن پر علی امین گنڈا پور کا دھمکی آمیز بیان ARYNewsUrdu مونچھیں تو آپکی گئیں مگر آپ اتنے حیا دار ہیں؟ رہا سوال مہنگائی کا تو بھائی آپ کی توند تو دن بدن بڑی ہورہی ہے، کھانا کم کردو آپ بھی، یا صرف دوسروں کو ہی نصیحت کی جاتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی الیکشن ای وی ایم پر نہیں ہو سکتے، شبلی فراز - ایکسپریس اردومشین میں صرف 200 امیدوار آ سکتے ہیں، تحصیل ناظم کا انتخاب ہو سکتا ہے، وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی عجیب آدمی ہے پہلے اتنا شور مچا رہا تھا کہ الیکشن آی وی ایم پر ہونگے اب مکر رہا ہے۔ بے پیندے کا لوٹا۔ اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ اسلام اور پاکستان کے خلاف سازش قرار، قومی کمیشن کے قیام کا مطالبہسانحہ سیالکوٹ اسلام اور پاکستان کے خلاف سازش قرار، قومی کمیشن کے قیام کا مطالبہ ARYNewsUrdu Sialkot آج تحریکِ لبیک نے مزمت کی۔ یہ وہی لوگ ہیں جو سلمان تاثیر اور مشال خان کے قتل پر خوشیاں منا رہے تھے۔ جگہ جگہ سے ایک سزا یافتہ قاتل ممتاز قادری کے جنازے میں شریک ہوئے۔ آج یہ کسے بیوقوف بنا رہے ہیں؟ جاہلوں کا ٹولہ۔ اللّٰہ نجات دلائے ان جاہلوں سے ہمارے ملک کو۔ میں صرف اسی سے بات کروں گی جس نے وڈیو کو مکمل دیکھنے کے بعد میرے بھائی کے چینل کو سبسکرئیب کیا ہوگا باقی کسی کو رپلائی نہیں دوں گی۔یہ لنک پر کلک کر کے ویڈیو دیکھیں اور مجھے واٹس ایپ پر میسج کرے 03147794548 سازش کرنے والے خود اسلامی کنجر تھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں اب تک کتنی شکایات موصول ہوئیں الیکشن کمیشن نےبتادیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن نے کہا کہ تاحال حلقہ سے کسی قسم کی کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

این اے 133ضمنی الیکشن کا میدان( ن) لیگ کی شائستہ پرویز ملک نے مار لیاSyasat aik murdar nasha hay s bibi ka shohar abhi abhi mara hay or pmln office main nach gana sun kar or muhtarma ka josh kar daikh kar bahut dukh waqai seyasat be reham hota hay
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »