رانا شمیم کے صاحبزادے نے بیان حلفی سے مکر جانے کی خبروں کی تردید کر دی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

اسلام آباد: گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے صاحبزادے احمد حسن نے بیان حلفی سے مکر جانے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے والد کو علم ہے کہ اگر وہ اپنی بات ثابت نہ کر سکے تو جیل بھی جا سکتے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق احمد حسن رانا نے ایک بیان میں کہا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف بیان دینے والے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم اپنے بیان حلفی پر قائم ہیں جبکہ انہوں نے کمرہ عدالت میں کہا تھا کہ افشا دستاویز کا مشاہدہ نہیں کیا۔ احمد حسن رانا کا کہنا تھا کہ اوتھ کمشنر چارلس گھتری سے اتفاق ہے کہ جسٹس شمیم نے ہوش و حواس میں بیان حلفی پر دستخط کئے اور بیان حلفی پر دستخط کرنے کے نتائج و خطرات سے والد بخوبی آگاہ تھے جبکہ وہ یہ بھی جانتے ہیں کہ اگر اپنی بات ثابت نہ کر سکے تو جیل بھی جا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس رانا ایم شمیم نے اپنے مصدقہ حلف نامے میں کہا تھا کہ وہ اس واقعے کے گواہ تھے جب اس وقت کے چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے ہائیکورٹ کے ایک جج کو حکم دیا تھا کہ 2018ءکے عام انتخابات سے قبل نواز...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردویہ حکومت کا کام ہے اس عدالت کا کام نہیں ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنید صفدر کی شادی کی خوشی میں تقریب حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو وائرللاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے کی شادی کی خوشی میں تقریب میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ڈھاکا ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل بھی بارش کی نذرڈھاکہ میں مسلسل بارش کی وجہ سے دونوں ٹیموں کو فی الحال ہوٹل میں رہنے کی ہدایت پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری ڈھاکا ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل بھی بارش کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں نصب قائد اعظم کے مجسمے کی عینک چوریڈپٹی کمشنر کے دفتر میں نصب قائد اعظم کے مجسمے کی عینک چوری ARYNewsUrdu کوئی قائد اعظم کی نظر سے ملک کو دیکھنا چاہتا ہوگا What are the sequence of events to unfold before World War 3? What are the events that will take place during World War 3? MuhammadQasimDreams Astag Fairullah, Our nation has fallen morally.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ‘بلین ٹری’ سونامی منصوبے کے بعد آبی آلودگی کے خاتمے پر توجہ مرکوزوزیراعظم کی ‘بلین ٹری’ سونامی منصوبے کے بعد آبی آلودگی کے خاتمے پر توجہ مرکوز ARYNewsUrdu PMImranKhan توجہ مرکوز۔۔۔۔۔ یا اللہ رحم کرنا۔۔ Proud to be a Pakistani Imran khan our Hero Allah bachy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرحت اللّٰہ بابر کی پرویزخٹک کے بیان کی شدید مذمتپاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر فرحت اللّٰہ بابر نے وزیر دفاع پرویز خٹک کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang sialkot incident
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »