اسلام آباد ہائیکورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ہائیکورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

Dec 06, 2021 | 12:57:PM

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست پر سماعت کی۔وکیل درخواست گزار رائے نواز کھرل نے عدالت میں مؤقف پیش کیا کہ رانا شمیم کا نام ای سی ایل پر ڈالا جائے، سابق چیف جسٹس اگر پہلے یا بعد میں ملک سے فرار ہوگئے تو کیا ہوگا، ان کا نام ای سی ایل پر ڈالا جائے یاان کو کہیں پاسپورٹ سرینڈر کرے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے استفسار کرتے ہوئے ریمارکس...

لاہور ضمنی الیکشن میں شکست کے باوجود پیپلز پارٹی کے کیمپوں میں خوشی کے شادیانے ، آصف زرداری نے بھی پیغام جاری کردیا اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے حکم نامہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے اور مقدمے میں بطور پارٹی شامل ہونے سے متعلق درخواستیں مسترد کی جاتی ہیں، توہین عدالت کا معاملہ خاص طور پر ایک مبینہ توہین کرنے والے اور عدالت کے درمیان ہے،توہین کرنے والے کے علاوہ کوئی اور کیس میں فریق ہونے کا دعویٰ نہیں کر سکتا، توہین عدالت کیس میں فریق بنانے کی درخواست غلط فہمی کا نتیجہ ہے، یہ درخواست قابل سماعت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر کا جلسے سے خطاب\u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0622\u0628\u0627\u062f: \u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0633\u062f \u0639\u0645\u0631 \u06a9\u0627 \u062c\u0644\u0633\u06d2 \u0633\u06d2 \u062e\u0637\u0627\u0628\n\u06c1\u0631 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646\u06cc \u0628\u0631\u0627\u0628\u0631 \u06c1\u06d2 \u0627\u0648\u0631 \u06cc\u06c1\u0627\u06ba \u0627\u06cc\u06a9 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u0628\u0627\u062a \u06c1\u0648\u06af\u06cc\nAajNews AsadUmer
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اسلام جنونیت اور ہجوم کے ہاتھوں قتل کی اجازت کسی صورت نہیں دیتا،احسن اقبالسوشل میڈیا پر مولانا فضل الرحمان کے ٹوئٹ کے جواب میں احسن اقبال نے کیا کہا؟ تفصیلات جانیے: DailyJang 🤔🤣😆
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ اسلام اور پاکستان کے خلاف سازش قرار، قومی کمیشن کے قیام کا مطالبہسانحہ سیالکوٹ اسلام اور پاکستان کے خلاف سازش قرار، قومی کمیشن کے قیام کا مطالبہ ARYNewsUrdu Sialkot آج تحریکِ لبیک نے مزمت کی۔ یہ وہی لوگ ہیں جو سلمان تاثیر اور مشال خان کے قتل پر خوشیاں منا رہے تھے۔ جگہ جگہ سے ایک سزا یافتہ قاتل ممتاز قادری کے جنازے میں شریک ہوئے۔ آج یہ کسے بیوقوف بنا رہے ہیں؟ جاہلوں کا ٹولہ۔ اللّٰہ نجات دلائے ان جاہلوں سے ہمارے ملک کو۔ میں صرف اسی سے بات کروں گی جس نے وڈیو کو مکمل دیکھنے کے بعد میرے بھائی کے چینل کو سبسکرئیب کیا ہوگا باقی کسی کو رپلائی نہیں دوں گی۔یہ لنک پر کلک کر کے ویڈیو دیکھیں اور مجھے واٹس ایپ پر میسج کرے 03147794548 سازش کرنے والے خود اسلامی کنجر تھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردولوکل گورنمنٹ کے آرڈی ننس سے شق 166 کی منسوخی تک ہڑتال جاری رہے گی، جوائنٹ ایکشن کمیٹی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دفتر خارجہ نے بیرون ملک سفارتی عملے کو مالی مشکلات کی خبریں مسترد کردیں - ایکسپریس اردوتمام وسائل فراہم کیے جاتے ہیں، سوشل میڈیا پر اس حوالے سے پھیلی خبریں بے بنیاد ہیں، ترجمان دفتر خارجہ یہاں پاکستان کا نہیں مانتے بیرونی کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا عجیب فرقہ ہے ان کا جس میں جھوٹ اور تہمت ریاکاری کو اولین پوزیشن پر رکھا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی خاتون نے شوہر کا لیپ ٹاپ اور موبائل فون سرف سے دھو دیابھارتی خاتون نے شوہر کا لیپ ٹاپ اور موبائل فون سرف سے دھو دیا ARYNewsUrdu میں صرف اسی سے بات کروں گی جس نے وڈیو کو مکمل دیکھنے کے بعد میرے بھائی کے چینل کو سبسکرئیب کیا ہوگا باقی کسی کو رپلائی نہیں دوں گی۔یہ لنک پر کلک کر کے ویڈیو دیکھیں اور مجھے واٹس ایپ پر میسج کرے 03147794548 HAHAHAHAHAHAHAHAHAHAHA....... 𝐴𝑝𝑝 𝐾𝑜 𝐴𝑔𝑎𝑟 𝐾𝑜𝑖 𝑁𝑒𝑤𝑠 𝑁𝑎 𝑀𝑖𝑙𝑙𝑒 𝑇𝑜 𝐴𝑝𝑝 𝑌𝑎ℎ𝑖 𝐾𝑢𝑐ℎ 𝐷𝑒𝑘ℎ𝑎 𝐾𝑎𝑟 𝑇𝑅𝑃 𝑙𝑒𝑎𝑡𝑦 𝐻𝑜 𝑅𝑒𝑎𝑙𝑙𝑦 (*-*)
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »