رافیل نڈال کرونا وائرس کا شکار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رافیل نڈال کرونا وائرس کا شکار ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق نامور ٹینس اسٹار رافیل نڈال کا کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، پیر کو انھوں نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اطلاع دی ہے کہ یو اے ای سے وطن واپسی پر ان کا کووِڈ ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔

20 بار کے گرینڈ سلم چیمپئن نے کہا کہ وہ کچھ “ناخوش گوار لمحات” سے گزر رہے ہیں لیکن امید ہے کہ جلد ہی بہتر محسوس کریں گے، اور مستقبل کے ٹورنامنٹس کے بارے میں لوگوں کو اپنے منصوبوں سے آگاہ کرتے رہیں گے۔ اس نمائشی ایونٹ کے ذریعے چوٹ کے بعد ہسپانوی کھلاڑی کی واپسی ہوئی تھی، اگست میں واشنگٹن میں سٹی اوپن کے بعد ان کا یہ پہلا ٹورنامنٹ تھا جس میں انھیں اینڈی مرے اور ڈینس شاپووالوف کے ہاتھوں شکست کھانی پڑی۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹینس سٹار رافیل نڈال کورونا وائرس میں مبتلاAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u ملین_ڈالر_کا_فراڈ کرپٹو_کے_نام_پر_بڑا_فراڈ bigscam niazicommondo fia ZakaWaqar PakPMO GovtofPakistan htfox'hfc;fx'ug_okmini'ny pakistani awam ky sath million dollars ka scam krlya kya idary bykhbr hain tmasha dhk rhy log crypto ky nam pr loot rhy
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رافیل نڈال کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیاابوظبی میں رافیل نے ایک نمائشی ٹورنامنٹ میں شرکت کی تھی جس کے بعد اسپین پہنچنے پر انہوں نے اپنا کورونا وائرس ٹیسٹ کروایا تھا، میڈیا رپورٹ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے 300 سے زائد نئے کیسز رپورٹملک بھر میں کرونا وائرس کے 300 سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں مکمل ویکسی نیٹڈ افراد کی تعداد 6 کروڑ سے تجاوز کر گئی۔ کرونا وائرس سے خطرات پی ٹی آئی سے کنہی زیادہ کم ہیں پہلے اس جہراثیم سے نجات حاصل کرنے کا اسپرے کرو ملین_ڈالر_کا_فراڈ کرپٹو_کے_نام_پر_بڑا_فراڈ bigscam fia ZakaWaqar PakPMO GovtofPakistan htfox , ug, hfc and okmini ny pakistani awam ky sath million dollars ka scam krlya kya idary bykhbr hain tmasha dhk rhy log crypto ky nam pr loot rhy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

او آئی سی اجلاس سے قبل شاہ محمود قریشی کا بڑا بیان10:48 AM, 19 Dec, 2021, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد:شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان شدید بحران کا شکار ہے، دنیا کی توجہ افغانستان کے مسئلے کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »