کرونا وائرس کے 300 سے زائد نئے کیسز رپورٹ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس کے 300 سے زائد نئے کیسز رپورٹ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 6 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد کرونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 878 ہوگئی۔

این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 360 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 12 لاکھ 91 ہزار 467 ہوگئی۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 43 ہزار 242 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 2 کروڑ 28 لاکھ 64 ہزار 737 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 0.83 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 666 مریض تشویشناک حالت میں ہیں۔ملک میں اب تک 8 کروڑ 84 لاکھ 92 ہزار 869 افراد کو ویکسین کی ایک ڈوز جبکہ 6 کروڑ 1 لاکھ 84 ہزار 339 افراد کو ویکسین کی دونوں ڈوزز لگائی جا چکی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😢😢😢😢

ملین_ڈالر_کا_فراڈ کرپٹو_کے_نام_پر_بڑا_فراڈ bigscam fia ZakaWaqar PakPMO GovtofPakistan htfox , ug, hfc and okmini ny pakistani awam ky sath million dollars ka scam krlya kya idary bykhbr hain tmasha dhk rhy log crypto ky nam pr loot rhy

کرونا وائرس سے خطرات پی ٹی آئی سے کنہی زیادہ کم ہیں پہلے اس جہراثیم سے نجات حاصل کرنے کا اسپرے کرو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اومیکرون وائرس: سعودی حکومت نے سفر سے روک دیا!اومیکرون وائرس: سعودی حکومت نے سفر سے روک دیا! ARYNewsUrdu ہر بیماری کی ہم اتنی میڈیا پر اشتہارات چلاتے ہیں کہ دنیا گھبرا جاتی ہے کہ کہیں یہ میکرون پاکسان سے ہی تو نہیں Generate ھو رہا ھو، اور اسی طرح سفری پابندیاں لگ جاتی ہیں روزگار والے پھر بے روزگار ھو جاتے ہیں چولہے پھر ٹھنڈے، بے شرم لوگ Asad_Umar OfficialNcoc 😰 Saudi bare bhen k loray hain apne baaap salman khan ka concert krwa k or justin ka concert krwa k ab apni maa ki choot ma travel ban laga ray hain soar k bache sarrrr dyoo bandi arabi dalay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھرمیں کورونا وائرس سے مزید دو مریض انتقال کرگئے0 اسلام آباد: ملک بھرمیں کورونا وائرس سے مزید دو مریض انتقال کرگئے جبکہ 24 گھنٹوں میں مزید 260 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بینک کے سیکیورٹی گارڈ نے رقم سے بھرا تھیلا بچالیاکراچی میں دھماکے کی جگہ پر موجود بینک کے سیکیورٹی گارڈ نے پیسے سے بھرے چند بیگز کو لوٹنے سے بچا لیا ہے۔ سیکیورٹی گارڈ کا کہنا تھا کہ کچھ بیگز لوگ لے گئے ہیں SamaaTV Yeh poori quom choor ha … respect for guards who tried their best میرا ایک رشتے دار کسٹم میں 17 گرڈ کا آفیسر ہے اس نے اتنی کرپشن کی ہے کے اس نے اپنے کزنوں کے اکائونٹس میں 2 سے 5 کروڑ روپے جما کر رکھے ہیں اور اس کے بیڈ کے نیچے بھی 3 کروڑ روپے تک موجود ہیں مطلب ٹوٹل 50 کروڑ روپے تک تو سوچو باقی بڑے افسران کیا کیا کرتے ہونگے Musalmanon per apny bhaiyon ki jaan, maal aur izzat haram ha phir yahi log aisi harkatein kar ke baad ma tuheen e mazhab ke naam par josh ma bhi a jaty hain. So called musalman
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا کے باعث 21 ماہ میں سب سے کم اموات رپورٹاسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے باعث 21 ماہ میں سب سے کم 2 اموات رپورٹ ہوئیں جبکہ 260 مزید شہریوں کے اجسام میں وائرس کی موجودگی کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شجاعت،پرویز الٰہی روضہ رسولؐ کے مہمان نواز سے ملےCM_SINDH SRP_WAITING_CANDIDATE کو انصاف دو۔۔ سر ہمارا بھی آواز بنیں۔۔۔ پلیز سب مل کر ہماری آواز بنیں۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا کے باعث 21 ماہ میں سب سے کم اموات رپورٹپاکستان: کورونا کے باعث 21 ماہ میں سب سے کم اموات رپورٹ OfficialNcoc COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona OfficialNcoc GovtofPakistan الله کی ذات ہے حفاظت کرنے والی کسی کا کوئی کمال نہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »