رافیل نڈال کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نڈال نے ابوظبی سے اسپین پہنچنے پر کورونا وائرس ٹیسٹ کروایا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظبی میں انہوں نے ایک نمائشی ٹورنامنٹ میں شرکت کی تھی جس کے بعد اسپین پہنچنے پر انہوں نے اپنا کورونا وائرس ٹیسٹ کروایا تھا۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر رافیل نڈال نے ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ وہ حال ہی میں کچھ ناخوشگوار حالات سے گزرے ہیں لیکن انہیں یقین ہے کہ وہ آہستہ آہستہ صحتیاب ہوجائیں گے۔ رافیل کا یہ بھی کہنا تھا کہ میں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے، جبکہ حال ہی میں خود سے ملنے والے لوگوں کو اپنا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کے بارے میں بھی آگاہ کردیا۔کھیلوں کی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹینس سٹار رافیل نڈال کورونا وائرس میں مبتلاAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u ملین_ڈالر_کا_فراڈ کرپٹو_کے_نام_پر_بڑا_فراڈ bigscam niazicommondo fia ZakaWaqar PakPMO GovtofPakistan htfox'hfc;fx'ug_okmini'ny pakistani awam ky sath million dollars ka scam krlya kya idary bykhbr hain tmasha dhk rhy log crypto ky nam pr loot rhy
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایشز سیریز میں آسٹریلیا نے روایتی حریف انگلینڈ کو مسلسل دوسرا ٹیسٹ ہرا دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایشز سیریز دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہوگیاایڈیلیڈ(ڈیلی پاکستان آن لائن) آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر ایک وکٹ کے نقصان پر 45 رنز بنالیے ہیں۔ انگلینڈ کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت ٹیم کے ٹیسٹ نائب کپتان کو ایک بار پھر تبدیل کردیا گیانئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی کرکٹ بورڈ نے اوپننگ بلے باز کے ایل راہول کو ٹیسٹ ٹیم کا نائب کپتان مقرر کردیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل روہت شرما کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ اور وکی کا ولیمہ کورونا کی نظر ہوگیا۔۔۔اب تقریب کب ہو گی؟بالی ووڈ سٹار کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کے ولیمے کی تقریب عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے جنوری تک ملتوی ہوگئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کے وار جاری، 260 نئے مریض سامنے آ گئے، 2 افراد جاں بحق
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »