راشن کی تقسیم پر تنقید، حرا مانی نے ناقدین کو منہ توڑ جواب دے دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راشن کی تقسیم پر تنقید، حرا مانی نے ناقدین کو منہ توڑ جواب دے دیا ARYNewsUrdu

کراچی: پاکستان کی نامور اداکارہ حرا مانی نے ناقدین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کھری کھری سنادی۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں حرا مانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کی تھیں اور بتایا تھا کہ وہ لاک ڈاؤن کے دوران مستحقین میں راشن تقسیم کررہی ہیں۔ اداکارہ کی تصاویر پر مداحوں نے تنقید کی اور اسے تشہیر قرار دیا جس پر حرا مانی میدان میں آئیں اور انہوں نے ناقدین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کھری کھری سنادیں۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی اور اُس کے ساتھ طویل اسٹیٹس شیئر کیا۔ حرا مانی نے لکھا کہ ’جب کوئی مقبول شخصیت فیشن یا لائف اسٹائل کے حوالے سے کوئی پوسٹ شیئر کرے تو وہ ٹرینڈ بن جاتا ہے مگر جب کوئی نیک نیتی سے اچھائی کا کام کرے اور اسے شیئر کرے تو اُسے گٹھیا اور سستی شہرت کا نام دے دیا جاتا ہے۔حرا کے شوہر اور مزاحیہ اداکار مانی نے کہا کہ ہم نے انسٹاگرام پر راشن کی تصاویر شیئر کیں تو لوگ تنقید کرنے لگے جبکہ اس کا مقصد یہ تھا کہ اگر کوئی ضرورت مند ہو تو وہ رابطہ...

انہوں نے کہا کہ ’تصاویر اس لیے بھی پوسٹ کی تھیں کہ فنڈز جمع کرنے میں آسانی ہو مگر افسوس کے لوگوں نے اس اقدام کو سراہنے کے بجائے اس پر انگلیاں اٹھانا شروع کیں اور کام کو گھٹیا کہنا شروع کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Nice

Good Work Welldone Keep it up and ignore the nonsense

dil sa

منہ توڑ جواب کے بعد منہ کی کھانا بھی پڑتی ہے 😋

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کو ترغیب ملے، مانی - ایکسپریس اردونیک عمل کی تشہیر کرنے کو ’’سستی شہرت‘‘ قرار دینا صحیح نہیں، اداکار مانی Targeeb mil gae h jitni milni thi ab bad deserving families ko rashan bhi milna chahy bhai Bina dikha ke ker lo kyon kisi ki izzat kam karte ho. Syasat choro to sab awam ker sakti hai khud Dekhawa kehte hai is ko Mani sir
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: خلیجی ممالک پر انٹرنیٹ کالز کی بندش ختم کرنے پر زور - Tech - Dawn Newsتاکہ مقامی لوگ دنیا کو کرونا کی صیح صورتحال نہ بتا سکئیں
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: خلیجی ممالک پر انٹرنیٹ کالز کی بندش ختم کرنے پر زور - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر وزیر صحت کی تنزلینیوزی لینڈ: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر وزیر صحت کی تنزلی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہورہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی دوسری ویکسین کی انسانوں پر آزمائش - Health - Dawn Newsراولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال میں ڈاکٹرز اور نرسوں کو حفاظتی کیٹس نہیں مل رہیں، جو کچھ استعمال کر رہیں ہیں وہ سب اپنی مدد آپ کے تحت کر رہیں ہیں. بغیر حفاظتی سامان کے ڈاکٹر کرونا کا نشانہ بنتے رہے تو مریضوں کو کون دیکھے گا؟ اس مسلہ پر فوری توجہ کی ضرورت ہے What about the news you broadcast on your channel about demise of BorisJohnson? GOVUK 10DowningStreet Pakistan PakistanFightsCorona Here is the link:
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »