Icu, Pm, Uk, \U0628\U0631\U0637\U0627\U0646\U0648\U06cc \U0648\U0632\U06cc\U0631\U0627\U0639\U0638\U0645, \U06a9\U0631\U0648\U0646\U0627\U0648\U0627\U0626\U0631\U0633

Icu, Pm

برطانوی وزیراعظم کی طبیعت میں بہتری آنا شروع

برطانوی وزیراعظم کی طبیعت میں بہتری آنا شروع #ARYNewsUrdu

08/04/2020 8:39:00 PM

برطانوی وزیراعظم کی طبیعت میں بہتری آنا شروع ARYNewsUrdu

لندن: کروناوائرس کے شکار برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی صحت سے متعلق اچھی خبریں آنا شروع ہوگئیں۔

وزیرخزانہ رشی سُناک کا کہنا ہے کہ بورس جانسن اب خود سے بیٹھ سکتے ہیں۔خیال رہے کہ گزشتہ روز برطانوی وزیر خارجہ کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم نے مجھے اپنی جگہ ذمے داریاں ادا کرنے کا کہا ہے۔ بورس جانسن نہ صرف ہمارے بوس بلکہ دوست بھی ہیں۔

ذہنی معذور فلسطینی نوجوان کی ہلاکت پر غم و غصہ مسلمانوں کے خلاف بات کرنے والی انڈین پرنسپل کی ویڈیو پر ہنگامہ لاہور میں کورونا کے ’6 لاکھ سے زیادہ متاثرین کے امکانات‘، وزیر صحت کا انکار

انہوں نے کہا کہ بورس جانسن فائٹر ہیں، جلد واپس آئیں گے، ہماری ترجیح کروناوائرس کے پھیلاؤ کو روکنا ہے، ہم درست وقت پر صحیح فیصلے کررہے ہیں، 18 ہزار سے زائد افراد کرونا وائرس سے اسپتال میں داخل ہیں۔ڈومینک راب کا مزید کہنا تھا کہ عوام حکومت کی ہدایت پر عمل کریں، گھر پر رہیں۔

مزید پڑھ: ARY News Urdu »

ڈان والو نے آج بورس جانسن کا جنازہ بھی لائیو نشر کیا 😋

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی آئی سی یو میں منتقلی لیکن اب ان کی طبیعت کیسی ہے ؟ بڑی خبر آ گئیلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا وائرس میں مبتلا برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی طبیعت میں بہتری آگئی ہے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم بورس Amid covid19 large number of people assembled in Sopore to offer the funeral of Jaish Commander

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی طبیعت سنبھل گئیبرطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی طبیعت سنبھل گئی BorisJohnson Stable ICU Amid Coronavirus 10DowningStreet BorisJohnson STAYHOME COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 UKParliament GOVUK CoronaOutbreak CoronaVirusUpdates

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی طبیعت سنبھل گئیبرطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی طبیعت سنبھل گئی Read News BorisJohnson Stable ICU 10DowningStreet BorisJohnson COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 UKParliament GOVUK CoronaOutbreak CoronaVirusUpdates

کرونا وائرس، برطانوی وزیراعظم کو آئی سی یو منتقل کردیا گیاکرونا وائرس میں مبتلا برطانوی وزیراعظم کو طبیعت بگڑنے پر آئی سی یو منتقل کردیا گیا، بورس جانسن لندن کے سینٹ تھامسز اسپتال میں زیر علاج ہیں Enemy of Muslims

بورس جانسن کو طبیعت بگڑنے پر آئی سی یو منتقل کر دیا گیابورس جانسن کو طبیعت بگڑنے پر آئی سی یو منتقل کر دیا گیا Read News BorisJohnson ICU CronaVirus COVID19

کرونا:برطانوی وزیراعظم کی طبیعت مزیدخراب،آئی سی یومنتقلکرونا:برطانوی وزیراعظم کی طبیعت مزیدخراب،آئی سی یومنتقل SamaaTV Covid_19 🙏استغفراللّٰہ