کرونا وائرس سے بچنے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟ طبی ماہرین نے بتادیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس سے بچنے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟ طبی ماہرین نے بتادیا ARYNewsUrdu coronavirus

کراچی: ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس اور دیگر بیماریوں سے بچنا ہے تو قوت مدافعت کو بڑھانا ہوگا۔

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ قدرتی طور پر جراثیم سے لڑنے کی صلاحیت کا مدافعتی نظام ہمیں بیماریوں، انفیکشن اور مختلف اقسام کے وائرس سے بچنے میں مدد دیتا ہے۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ مدافعتی نظام کو تندرست اور توانا رکھنے کے لیے پروٹین سے بھرپور غذا کے ساتھ وقت پر سونا، نیند کا پورا ہونا اور آدھا گھنٹہ ورزش کرنا بھی انتہائی ضروری ہے۔علاوہ ازیں کولمبیا کی یونیورسٹی آف برٹش کے کلینیکل ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر مائیکل کری نے غیر ملکی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’کورونا وائرس پر قابو پانے کا بہترین حل حفظانِ صحت کی مشق کرنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹورنٹو سے آنے والے پی آئی اے کے 5 ملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیقٹورنٹو سے آنے والے پی آئی اے کے 5 ملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیق ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، ماں نے بیٹی سے فون پر گفتگو کے دوران دم توڑ دیالندن: برطانیہ میں کرونا وائرس میں مبتلا 51 سالہ خاتون بیٹی سے فون پر گفتگو کے دوران چل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: کرونا وائرس سے شہید ڈاکٹر عبدالقادر کون تھے؟کراچی میں کرونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹر عبدالقادر سومرو گزشتہ روز مہلک مرض کا شکار ہو کر شہید ہوگئے تھے SamaaTV COVID19Pandemic اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ڈاکٹر فوت ہوگیا شہید اور عوام میں سے کوئی فوت ہوگیا جابحق دوغلی پالیسی واضح عوام کی کوئی اہمیت نہیں پاکستان میں وہ صرف ریٹنگ کے لئے Allah Marhoom ko jannat mein Aala muqam ata Karen Aameen
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

‘کرونا وائرس کے حوالے سے قائم بلوچستان کی پارلیمانی کمیٹی کا نوٹیفیکیشن واپس لیا جائے’'کرونا وائرس کے حوالے سے قائم بلوچستان کی پارلیمانی کمیٹی کا نوٹیفیکیشن واپس لیا جائے' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ووہان سے 76 روز بعد کرونا وائرس لاک ڈاؤن ختمبیجنگ : امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کےلیے 76 روز سے جاری ووہان کا لاک ڈاؤن ختم کردیا گیا۔ Aacha hai good brillant
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مزید 7 ارب ریال کی منظوریسعودی عرب: کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مزید 7 ارب ریال کی منظوری SaudiArabia SalmanBinAbdulazizAlSaud CoronaVirus FightAgainstCoronavirus ReliefFunds KingSalman KingSalman BLACK DAZ ANTICHRIST 007
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »