راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کو ترغیب ملے، مانی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کو ترغیب ملے، مانی -

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

ہم نے راشن کی تصاویر اسلیے سوشل میڈیا پر شیئر کیں تاکہ جو ضرورتمند ہیں وہ ہم سے رابطہ کریں ، اداکار مانی فوٹوفائلاداکار سلمان ثاقب شیخ عرف مانی نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے اس بات پر زور دیا ہے کہ دوسروں کی مدد کرنا ایک اچھا کام ہے اور اچھے کام کو دکھا کر کرنا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کو ترغیب ملے اور وہ بھی دوسروں کی مدد کے لیے آگے آئیں۔

ان فنکاروں میں اداکارہ حرا مانی اور مایا علی پیش پیش رہیں جنہوں نے اپنے اس عمل کی سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرکے دیگر افراد سے اس کام میں مدد کرنے کی درخواست بھی کی تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک راشن پہنچ سکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jis ghareeb ki ghairat aor izzat majrooh hoti hy rashan maosool karty waqt uska kiya?

ترغیب کے لیے صرف خود کو دکھانا. جدا کے لیے کبھی کسی کسی لینے والے کی تصویر نہ بنانا.

Who is this stupid?

راشن تقسیم دیکھانی چاہیے ۔۔۔ پر سرعام پھانسی نہیں !!!!!؟؟؟؟

Fite

It is disgusting n shameful scene which harms self esteem of poor people.

It’s good to encourage people, I agree. 👍🏻👍👍🏻👍

Aap just apna rashan dikhaen jo aap ne dena ha rashan lene wale ko targheeb kelye dikhana Zroori ni ha

Dekhawa kehte hai is ko Mani sir

Bina dikha ke ker lo kyon kisi ki izzat kam karte ho. Syasat choro to sab awam ker sakti hai khud

Targeeb mil gae h jitni milni thi ab bad deserving families ko rashan bhi milna chahy bhai

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل واوڈا کا اپنے حلقے کی عوام کو راشن گھرگھر پہنچانے کا فیصلہ -کراچی: وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے اپنے حلقے کی عوام کو راشن گھر گھر پہنچانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا کہ مشکل وقت میں سفید پوش افراد تک مالی مدد پہنچائیں گے، حکومتی سر پرستی کے بغیر دوستوں کے تعاون سے … 😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝 😂😂😂😂 FESLE K AGAY B KUCH HOTA HAY K NAHI-? YA BAS FESLA KAR K BAAT KHATAM?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راشن کیلئے گورنر ہاﺅس پنجاب کے باہر جمع ہونے والوں کو کچھ نہ ملا، شدید احتجاجلاہور(ویب ڈیسک)لاہور میں مال روڈ پر پنجاب گورنر ہاﺅس کے باہر راشن لینے کیلئے جمع ہونیوالے شہریوں کو کچھ نہ ملا، شدید احتجاج کے بعد گھروں کو واپس لوٹ گئے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ضرورت مند پاکستانیوں کو گھروں میں راشن پہنچانے کا اعلان، تارکین وطن کیلئے خوشخبری آگئیدبئی (ویب ڈیسک) دبئی میں پاکستانی قونصلیٹ نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے ضرورت مند پاکستانیوں کو گھروں میں راشن پہنچانے کا اعلان کر دیا۔ دنیا نیوز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اٹلی نے حفاظتی آلات چین کو عطیہ کیے، چین نے وہ واپس اٹلی کو بیچ دئیےروم (مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں کورونا وائرس کی وباءپھیلی تو اٹلی نے جو حفاظتی آلات چین کو عطیہ کیے تھے، وہی آلات اٹلی میں وباءپھیلنے پر چین نے واپس اسے فروخت کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ضرورت مندوں میں راشن کی تقسیم، دانش کنیریا بھی میدان میں آگئے، وہ کام کردیا کہ آپ کو بھی خوشی ہوگیکراچی(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپینر دانش کنیریا بھی غریبوں کی مدد کے لیے میدان میں آگئے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق گیند باز نے کراچی کے علاقے رنچھوڑ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم چینی بحران کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچائیں، مرتضیٰ وہابکراچی: (دنیا نیوز) ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ چینی بحران پر تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ وفاقی حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ Definitely zardari as well Definitely zardari awr sharifo samait احتیاط سے بیان دیں۔ زرداری صاحب کا بھی نام ہے 😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »