ذہن پر چھائے اندیشوں اور دکھوں نے اس کے جسم کو کھوکھلا کر دیا تھا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مصنف : اپٹون سنکلئیر ترجمہ :عمران الحق چوہان   قسط:84 جیل میں اسے پیٹ بھر کھانا ملتا رہا تھا اور کام بھی باہر کی نسبت سخت نہیں تھا پھر بھی اس کے

جیل میں اسے پیٹ بھر کھانا ملتا رہا تھا اور کام بھی باہر کی نسبت سخت نہیں تھا پھر بھی اس کے بدن میں توانائی نہیں آئی تھی۔ ذہن پر چھائے ہوئے اندیشوں اور دکھوں نے اس کے جسم کو کھوکھلا کر دیا تھا۔ اب وہ سردی سے کانپ رہا تھا۔ بارش سے سمٹتے ہوئے ہوئے اس نے ہاتھ جیبوں میں ڈال رکھے تھے اور سر کو کندھوں میں نیہوڑا یا ہوا تھا۔ جیل شہر سے کافی باہر تھی اور ابھی اس کے گرد و نواح میں زیادہ آبادی نہیں ہوئی تھی۔ راستے کی ایک جانب گندہ نالا تھا اور دوسری جانب ریل کی پٹڑیوں کا جال بچھا ہوا تھا اس لیے تیز سرد...

” تم نے پہلے یہ کیوں نہیں پوچھا ؟“ لڑکے نے جواباً سوال کیا پھر اس نے پٹڑیوں کے پار شمال مغرب کی طرف اشارہ کیا، ” اُس طرف۔“” 20 میل ! “ یورگس نے اس کے لفظ دوہرائے اور اس کا چہرہ لٹک گیا کیوں کہ جیل سے نکالتے وقت اسے ایک پیسا بھی نہیں دیا گیا تھا۔ ” ہوسکتا ہے وہ مذاق کر رہا ہو۔ بہتر یہی ہے کہ تم واپس جاؤاور جب شہر میں پہنچو تو کسی پولیس والے سے پوچھو۔میں بڑی دور سے بوجھ ڈھو کر لا رہا ہوں لیکن پھر بھی تم میرے ساتھ آجاؤ۔“

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منشیات فروشی سے منع کیوں کیا؟ ملزمان نے شہری کے بچے کو اغوا کرکے قتل کردیاپولیس کے مطابق قصور کے نواحی گاؤں 'لکھن کے' میں اکبر نامی شخص نے ملزم اور اس کے 2 ساتھیوں کو منشیات فروشی سے منع کیا تھا Allah o Akber.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لانگ مارچ میں دہشتگردی کے ممکنہ خطرات، اسد عمر کو آگاہ کردیا گیااسلام آباد: ( دنیا نیوز ) وزارت داخلہ نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر کو بھی پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر دہشتگردی کے ممکنہ خطرات سے آگاہ کر دیا۔ GOVERNMENT, SECURITY AGENCIES, INTERNAL MINISTER ARE RESPONSIBLE TO PROVIDE FULL SAFTY AND SECURITY OF CIVILIANS, THE HAQIQY AZADI MARCH IS PEACEFUL & CIVILIANS HAVE RIGHT TO PROTEST AGAINST CORRUPTION & WRONG DOING IN GOVT TO SAFE GUARD SOVEREIGNTY AND INTEGRITY OF PAKISTAN. اگر دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر سیاسی پارٹیاں اہنی سرگرمیاں روک دیں تو پھر لاء ان فورسمنٹ ادارے کیوں پل رہے ہیں عوام کے پیسوں سے ؟؟؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جیت کا جشن بھی جاپانیوں کو مدہوش نہ کرسکا، اسٹیڈیم کی صفائی کیقطر کے خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے بعد جاپانی مداحوں نے وہی کیا جو انہوں نے اس ایونٹ کی افتتاحی تقریب کے اختتام پر کیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ جتوئی کو ملیر جیل سے رہا کردیا گیاگزشتہ دنوں سپریم کورٹ نے فریقین کے درمیان صلح ہونے پر ملزمان کو بری کرنے کا حکم دیا تھا آج بھی بھٹو زندہ ہے 😢😢😢 اگر اسلامی نظام ہوتا تو یہ پھانسی چڑھ چکا ہوتا لیکن افسوس یہاں عدالتی نظام ہے۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت، شوہر نے بیوی کو قتل کر کے پولیس کو فون پر اطلاع دے دیبھارت کے شہر دہلی میں ایک شخص نے اپنی اہلیہ کو قتل کر کے پولیس کو فون پر اطلاع دے دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »