مجیب کے دیئے بنگالی قومیت کے تصور کو وہ پاکستان کی بقاءکے لیے زہر قاتل سمجھتے ہیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مصنف: ڈاکٹر صائمہ علی قسط:58 صدیق سالک نے مشرقی پاکستان کی سیاست میں مجیب الرحمان اور عوامی لیگ کی مقبولیت کے واقعات بیان کیے ہیں کہ مجیب اس دور میں

مصنف: ڈاکٹر صائمہ علیصدیق سالک نے مشرقی پاکستان کی سیاست میں مجیب الرحمان اور عوامی لیگ کی مقبولیت کے واقعات بیان کیے ہیں کہ مجیب اس دور میں معاشرے کے ہر طبقے کے دل کی آواز بنا ہوا تھا اور الیکشن سے پہلے ہی عوام اسے حکمران کا سادرجہ دے چکے تھے۔ لیکن اس مقبولیت کا تشویشناک پہلو بنگالی قومیت کا ابھرتا ہوا تصور تھا جس کا اثر پورے مشرقی پاکستان میں سرائیت کررہا تھا۔

سالک نے سقوط کی 3 اہم شخصیات بھٹو‘ مجیب اوریحییٰ کے کردار پر بھی بات کی ہے۔ اس تجزیئے میں پہلا نام بھٹو کا ہے لیکن سالک نے ا ن کے متعلق کھل کر رائے نہیں دی۔ اگرچہ وہ ایک سے زیادہ مرتبہ ڈھاکہ آئے لیکن ان کے متعلق یحییٰ اور مجیب کی طرح کوئی چشم دیدواقعہ بیان نہیں کیا۔ بھٹو کے بارے میں منفی رائے دوسروں کی زبانی دی ہے۔اس کی بڑی وجہ غالباً یہ ہے کہ سالک نے جب یہ کتاب لکھی اس وقت بھٹو ملک کے وزیر اعظم تھے جبکہ باقی 2حضرات جنرل یحییٰ اور مجیب اس وقت کسی بااثر منصب پر فائز نہیں...

جنرل یحییٰ کے متعلق سالک کی رائے منفی ہے اور اس کا اظہار انہوں نے تفصیل سے کیا ہے۔ 15مارچ 1971ءکو تشویشناک سیاسی صورتحال میں ان کی ڈھاکہ آمد کے متعلق لکھتے ہیں:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورۂ پاکستان پر انگلینڈ کرکٹ ٹیم اپنا شیف ساتھ لائے گیانگلینڈ کی کرکٹ ٹیم نےاگلے ماہ پاکستان کے دورے پر آنے کے لیے ایک شیف کی خدمات بھی حاصل کرلی ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے دورے پر آنیوالی انگلش ٹیم اپنا شیف بھی ساتھ لائے گیپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی جس کے لیے انگلش ٹیم 27 نومبر کو پاکستان آئے گی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان: انگلش آل راؤنڈر لیام لیونگسٹن بگ بیش لیگ سے دستبردارلندن: (ویب ڈیسک) ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان آنے والی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر لیام لیونگسٹن آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایک ہفتے کی بندش کے بعد چمن بارڈر کو دوبارہ کھول دیا گیاچمن (ڈیلی پاکستان آن لائن)باب دوستی پر افغانستان کی جانب سے فائرنگ اور پاکستانی فوجی کی شہادت کے باعث بند ہونے والی تجارت کو پاکستان نے ایک ہفتے کی بندش کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وقار یونس نے ایک بار پھر سے نسیم شاہ کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کے لیجنڈ فاسٹ بولر اور سابق کوچ  وقار یونس نے ایک بار پھر سے سٹار فاسٹ بولر نسیم شاہ کی تعریفوں کے پُل باند ھ دیئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »