ذہنی سکون کے لیے روز سورۂ رحمن کی تلاوت سنتی ہوں، اداکارہ عائشہ عمر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ذہنی سکون کے لیے روز سورۂ رحمن کی تلاوت سنتی ہوں، اداکارہ عائشہ عمر

اداکارہ عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ دماغی صحت بہتر رکھنے کے لئے روز قاری عبد الباسط کی آواز میں سورۃ الرحمن کی تلاوت سنتی ہوں۔

عائشہ عمر نے اپنے یوٹیوب چینل پر روز مرہ مصروفیات کے حوالے سے مداحوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ویسے تو میں روز بہت سے کام کرتی ہوں لیکن سورۃ الرحمن کی تلاوت سننا میرا مستقل معمول ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ شائد ایک ہی دن ایسا ہوا جب میں سورۃ الرحمن نہیں سن سکی لیکن کوشش کرتی ہوں کہ قاری عبدالباسط کی آواز میں پڑھی جانے والی سورہ کی تلاوت روز سنوں۔ کیوں کہ جب بھی میں اُن کی آواز میں یہ تلاوت سنتی ہوں تو مجھے بہت سکون سا محسوس ہوتا ہے۔ اور اگر منفی سوچ یا ذہنی تناؤ محسوس کرتی ہوں تب بھی یہ سورہ سنتی ہوں۔

عائشہ عمر نے یہ بھی کہا کہ دماغی صحت بہتر رکھنے کے لئے تنہا رہتی ہوں اور سورۃ الرحمن کی تلاوت کے ساتھ ساتھ پانچ وقت کی نماز بھی پڑھتی ہوں اس سے نہ صرف سکون سا ملتا ہے بلکہ آپ اپنے رب کے قریب تر ہو جاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی کی لبنان کو بیروت بندرگاہ کی آبادیوں کی تعمیر نو میں مدد کی پیشکشترکی کی لبنان کو بیروت بندرگاہ کی آبادیوں کی تعمیر نو میں مدد کی پیشکش Lebanon BeirutExplosion BeirutPort Turkey Rebuild Reconstruction Offers trpresidency RTErdogan fuatoktay
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی اسلام آباد کی پناہ گاہوں کو ماڈل پناہ گاہیں بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی اسلام آباد کی پناہ گاہوں کو ماڈل پناہ گاہیں بنانے کی ہدایت مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں گئیلاہور(کامرس رپورٹر) )وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رہنما شیخ عبدالعزیز کی شہادت، کل جماعتی حریت کانفرنس کی وادی میں مکمل ہڑتال کی کالسری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس نے رہنما شیخ عبدالعزیز کی شہادت پر وادی میں مکمل ہڑتال کی کال دے دی، شیخ عبدالعزیز کو2008میں شہید کیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں گئیلاہور(کامرس رپورٹر) )وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں گئیں ہیں جس کے مطابق کراچی کے شہری ملک میں سب سے زیادہ مہنگا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم اےسندھ کی بارشوں سےنقصانات کی رپورٹ جاریچھ اگست سے اب تک کی...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »