پی ڈی ایم اےسندھ کی بارشوں سےنقصانات کی رپورٹ جاری

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چھ اگست سے اب تک کی...;

Posted: Aug 9, 2020 | Last Updated: 24 mins agoپاکستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی سندھ نے 6 اگست سے اب تک بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے سندھ کے مطابق ضلع جنوبی اور کورنگی میں 3، 3 اور ضلع غربی اور ملیر میں ایک ایک بچہ جاں بحق ہوا۔اسکے علاوہ ضلع جنوبی میں 2، جامشورو میں 3 اور شہید بینظیرآباد میں ایک شخص زخمی ہوا۔ ملیر اور نوشہرو فیروز میں ایک ایک گھر کو جزوی نقصان ہوا جبکہ نوشہرو فیروز میں ایک گھر مکمل تباہ ہوگیا۔ سکھر میں 132 ایکڑ پر فصل کو نقصان پہنچا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ کی مزید بارشوں کی پیش گوئی کے تناظر میں احتیاطی تدابیر یقینی بنانے کی ہدایتوزیراعلیٰ کی مزید بارشوں کی پیش گوئی کے تناظر میں احتیاطی تدابیر یقینی بنانے کی ہدایت pid_gov Baluchistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹوزیراعلیٰ سندھ کی نااہلی درخواست کی فوری سماعت کی استدعا پر فریقین کو نوٹس جاریکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ کی نااہلی درخواست کی فوری سماعت کی استدعا پر فریقین کو نوٹس جاری کردیااور ایڈووکیٹ جنرل سندھ سے 27
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کی بیروت بندرگاہ کی دوبارہ تعمیر کی پیشکشانقرہ: (ویب ڈیسک) ترکی نے بیروت کی بندرگاہ اور تباہ ہونے والی عمارتوں کی بحالی کی پیشکش کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب نے پی ٹی آئی کے ایم این اے، دو ایم پی ایز کو طلب کرلیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: شہری کی ہلاکت پرپولیس اہلکار برطرف ہونگے،ڈی آئی جیڈی آئی جی مقصود ميمن کے مطابق اہلکار سنگين غفلت و لاپرواہی کے مرتکب پائے گئے ہیں جبکہ اہلکاروں کيخلاف قتل خطا و ديگر دفعات کے تحت مقدمہ درج ہوگا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

'کراچی کی زمینوں پر ایم کیوایم نے قبضے کرائے' - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »