دیربالا میں مسافر گاڑی کے قریب دھماکا، 6 افراد جاں بحق | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دیر بالا: خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا میں مسافر گاڑی کے قریب دھماکے میں کم ازکم 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا دیر بالا کے علاقے حیاگئی میں ہوا جہاں ایک ڈبل کیبن گاڑی کو ریموٹ کنٹرول

بم سے نشانہ بنایا گیا، دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جب کہ بعض زخمی ہوئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے مزید 2 زخمی چل بسے۔

ضلع پولیس افسر نے دھماکے میں 6 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جائے دھماکا سے امدادی کارروائیاں مکمل کرکے اسے سیل کردیا گیا ہے، تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور ڈی ایچ کیو میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ ڈی پی او کا کہنا ہے کہ دھماکے میں زخمیوں کی تعداد 5 ہے جنہیں ڈی ایچ کیو میں طبی امداد دی جارہی ہے جب کہ جاں بحق افراد کی شناخت کا عمل جاری ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دیر بالا میں مسافر گاڑی کے قریب دھماکا، 6 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردودیر بالا میں مسافر گاڑی کے قریب دھماکا، 6 افراد جاں بحق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں مسجد میں دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درجکوئٹہ :کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک کی جامع مسجد میں ہونے والے دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق کچلاک کی کلی قاسم جامع مسجد میں ہونے والے دھماکے کا مقدمہ جاں بحق شخص کے رشتہ دار کی مدعیت میں نامعلوم افراد کیخلاف درج کیا گیا۔ مقدمے میں […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دیر بالا ، مسافر بس کے قریب دھماکے میں 5افراد جاں بحق ،6زخمیدیر بالا (ڈیلی پاکستان آن لائن) دیر بالا میں دھماکے میں5افراد جاں بحق اور6 زخمی ہوگئے ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے میں 5 فلسطینی شہیدمقبوضہ بیت القدس(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیلی فوج نے غزہ میں حملہ کرکے 5 فلسطینیوں کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے میں 5 فلسطینی شہید - ایکسپریس اردواسرائیلی فوج نےغزہ پٹی پر فلسطینیوں کو ہیلی کاپٹر اور ٹینک کے حملے میں نشانہ بنایا، مقامی میڈیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کےخلاف بلیک برن میں مظاہرہمقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کےخلاف بلیک برن میں مظاہرہ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »