غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے میں 5 فلسطینی شہید - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسرائیلی فوج نےغزہ پٹی پر فلسطینیوں کو ہیلی کاپٹر اور ٹینک کے حملے میں نشانہ بنایا، مقامی میڈیا

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے حملے کے نتیجے میں 5 فلسطینی شہید ہوگئے، حملے کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

دوسری جانب مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نےغزہ پٹی پر فلسطینیوں کو ہیلی کاپٹر اور ٹینک کے حملے میں نشانہ بنایا تاہم حملے کے نتیجے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی میں 45 لڑکیوں سے زیادتی کے الزام میں میاں بیوی گرفتار - ایکسپریس اردوملزم قاسم اپنی بیوی کے ذریعے کم عمر لڑکیوں کو ورغلا کر زیادتی کا نشانہ بناتا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوم سیاہ کے سلسلے میں سروری جماعت کے زیر اہتمام ریلی کا انعقادلاہور( پ ر ) بھارتی مظالم کے خلاف اور کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کے لیے سروری جماعت کے زیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

50 سال کے طویل وقفے کے بعد مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ میں زیر بحثنیویارک: پاکستان کی بھرپور کوششوں سے 50 سال کے طویل وقفے کے بعد مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں زیر بحث ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کو اندرونی مسئلہ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں کانگو وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوگیاکراچی میں کانگو وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوگیا، ضیاع الدین اسپتال میں کانگو وائرس میں مبتلا ایک اور مریض داخل ہوگیا۔ کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کا رہائشی احمد شعیب جس کی عمر پچیس سال ہے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ہواوے گوگل میپس کے مقابلے میں اپنی سروس لانے کے لیے تیار - Mobilephones - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں 45 لڑکیوں سے زیادتی کے الزام میں میاں بیوی گرفتار - ایکسپریس اردوملزم قاسم اپنی بیوی کے ذریعے کم عمر لڑکیوں کو ورغلا کر زیادتی کا نشانہ بناتا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »