دیر بالا میں مسافر گاڑی کے قریب دھماکا، 6 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دیر بالا میں مسافر گاڑی کے قریب دھماکا، 6 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا میں مسافر گاڑی کے قریب دھماکے میں کم ازکم 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق دھماکا دیر بالا کے علاقے حیاگئی میں ہوا جہاں ایک ڈبل کیبن گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا، دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جب کہ بعض زخمی ہوئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے مزید 2 زخمی چل بسے۔ ضلع پولیس افسر نے دھماکے میں 6 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جائے دھماکا سے امدادی کارروائیاں مکمل کرکے اسے سیل کردیا گیا ہے، تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور ڈی ایچ کیو میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

ڈی پی او کا کہنا ہے کہ دھماکے میں زخمیوں کی تعداد 5 ہے جنہیں ڈی ایچ کیو میں طبی امداد دی جارہی ہے جب کہ جاں بحق افراد کی شناخت کا عمل جاری ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں بیویوں کے ہاتھوں شوہروں کے قتل کے واقعات میں اضافہ - ایکسپریس اردوگزشتہ ایک سال کے دوران پنجاب میں 8 افراد اپنی ہی بیویوں کے ہاتھوں قتل ہوچکے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لوئر دیر میں جرگے کے دوران فائرنگ، 5 افراد ہلاکلوئر دیر میں جرگے کے دوران فائرنگ، 5 افراد ہلاک تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ضلع خضدار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لوئر دیر میں جرگے کے دوران فائرنگ، 5 افراد ہلاکپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)لوئر دیر کے علاقے گوسم میں جرگے کے دوران فائرنگ سے 5 افراد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دیر بالا ، مسافر بس کے قریب دھماکے میں 5افراد جاں بحق ،6زخمیدیر بالا (ڈیلی پاکستان آن لائن) دیر بالا میں دھماکے میں5افراد جاں بحق اور6 زخمی ہوگئے ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاڑکانہ کے گھر میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحقلاڑکانہ کے گھر میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »