وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا بھارتی وزیر کے بیان پر ردعمل | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

FMQureshi Islamabad

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارتی وزیر خارجہ کا بیان اس بدترین صورتحال کی عکاسی کرتا ہے جس میں بھارت گھر چکا ہے اور اپنے یکطرفہ اقدامات سے پورے خطے کے امن و امان کو خطرات سے دوچار کرنا چاہتا ہے۔

بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی وزیر خارجہ کا بیان ہماری نظر سے گزرا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہندوستان کی طرف سے مقبوضہ جموں و کشمیر کے مکینوں کا گذشتہ دو ہفتوں سے جاری بلا جواز محاصرہ بھی انتہائی قابل مذمت ہے۔ انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی میڈیا اور انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں کی سامنے آنے والی رپورٹس کے مطابق اس محاصرے کی مزید طوالت بہت بڑا انسانی المیہ ہو گا۔عالمی دنیا،بالخصوص اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل نے اس غیر مستحکم صورتحال کا نوٹس لیا ہے۔

وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ جہاں تک مقبوضہ جموں و کشمیر کی متنازع حیثیت کا تعلق ہے تو پاکستان،بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق اپنے موقف پر بدستور قائم ہے اور سیکیورٹی کونسل کی قراردادوں کی روشنی میں اس مسئلے کے حل کا متقاضی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کاجنوبی افریقہ کی ہم منصب کوٹیلیفون، مقبوضہ کشمیرکی موجودہ صورتحال سےآگاہ کیاوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کاجنوبی افریقہ کی ہم منصب کوٹیلیفون، مقبوضہ کشمیرکی موجودہ صورتحال سےآگاہ کیا SMQureshiPTI pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمير ميں کرفيو ہٹنے تک بھارت سے بات نہيں ہوگی، شاہ محمود قریشیوزیر خارجہ نے کہا کہ بھارت ہمیشہ مسئلہ کشمیر کو اپنا اندرونی معاملہ قرار دیتا رہا، آج دنیا نے تسلیم کرلیا مسئلہ کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں، مسئلہ کشمیر کا حل سلامتی کونسل کی قرار دادوں سے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں، شاہ محمود قریشی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کی کرسٹیا فری لینڈ ےمقبوضہ کشمیر میں عوام کو درپیش مشکلات پربات چیتشاہ محمود قریشی کی کرسٹیا فری لینڈ ےمقبوضہ کشمیر میں عوام کو درپیش مشکلات پربات چیت SMQureshi ChrystiaFreeland IndiaOccupiedKashmir KashmirIssue LOCFiring UNSecurityCouncil SMQureshiPTI cafreeland pid_gov MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کسی بھی بھارتی اقدام کا مقابلہ کرنے کیلئے فوج و قوم تیار ہے، شاہ محمود قریشییہ نہرو کا نہیں مودی کا ہندوستان ہے، شاہ محمود قریشی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مودی سرکارنے نہرو کا ہندوستان دفن کردیا ہے،شاہ محمود قریشیاسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مودی سرکار نےنہروکاہندوستان دفن کردیا ہے ،مودی اور نہرو کے ہندوستان میں زمین آسمان کافرق ہے۔ دفتر خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت وزیراعظم کی خصوصی کمیٹی برائے کشمیر کا اجلاس ہوا۔ اٹارنی جنرل، ڈی جی آئی ایس آئی، ڈی جی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »