مودی سرکارنے نہرو کا ہندوستان دفن کردیا ہے،شاہ محمود قریشی

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرخارجہ نے مودی کو آئینہ دکھادیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مودی سرکار نےنہروکاہندوستان دفن کردیا ہے ،مودی اور نہرو کے ہندوستان میں زمین آسمان کافرق ہے۔

اجلاس کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور اور فردوس عاشق اعوان نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ شاہ محمود قریشی کہا کہ وزیراعظم نے مشاورت کیلئے کمیٹی تشکیل دی،کمیٹی میں آئندہ کی حکمت عملی پرغورکیاگیا، کمیٹی کے شرکا ءنے مفیدمشورے دیئے،عالمی میڈیانےبڑے عرصےبعدپاکستان کے مؤقف کاساتھ دیا۔

وزیرخارجہ نے کہا کہ مودی سرکار نےنہروکاہندوستان دفن کردیا ہے ،مودی اور نہرو کے ہندوستان میں زمین آسمان کافرق ہے،ہندوستان سے بھی یہ آوازیں اٹھنا شروع ہوگئی ہیں،یہ نہرو کا ہندوستان نہیں یہ مودی کا ہندوستان ہے،دماغ میں جب خلل پیدا ہوتا ہے تو وہ ہوتا ہے جو بھارت نے کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت مذاکرات میں سب سے بڑی رکاوٹ نریندر مودی ہے: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشیپاک بھارت مذاکرات میں سب سے بڑی رکاوٹ نریندر مودی ہے: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی SMQureshiPTI 15AugustBlackDay KashmirWantsFreedom
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا جمہوریہ ڈومینیکن کے ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا جمہوریہ ڈومینیکن کے ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ SMQureshi DominicanRepublic TelephonicContact PID IndiaOccupiedKashmir KashmirIssue SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کا پیرو اور جمہوریہ ڈومینیکن کے وزرائے خارجہ سے فون پر رابطہوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جمہوریہ پیرو اور جمہوریہ ڈومینیکن کے وزرائے خارجہ سے مقبوضہ کشمیر کی صورت حال سے متعلق فون پر رابطہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مودی کامکرہ چہرہ دنیابھرمیں بےنقاب ہوچکا ہے، شاہ محمود قریشی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاک بھارت مذاکرات میں سب سے بڑی رکاوٹ نریندر مودی ہے: شاہ محمود قریشیپاک بھارت مذاکرات میں سب سے بڑی رکاوٹ نریندر مودی ہے: شاہ محمود قریشی SMQureshi PakIndiaNegotiations NarendraModi IndiaOccupiedKashmir SaveKashmirFromModi SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial PMOIndia RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کا جنوبی افریقی ہم منصب کو ٹیلیفوناسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جنوبی افریقی ہم منصب ڈاکٹر نالیڈی پنڈور سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر تبادلہ خیال کیا۔ شاہ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »