دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں ہو کیا رہا ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈیا: دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں ہو کیا رہا ہے؟

جے این یو کے طلبہ تقریباً ایک ماہ سے فیس، ڈریس کوڈ اور ہاسٹل میں آنے جانے کے اوقات کے خلاف دھرنے دے رہے تھے۔

لیکن جے این یو کے طلبہ کا کہنا ہے کہ یہ محض ایک دھوکہ ہے اور اسی لیے انھوں نے مکمل طور پر فیس کی واپسی کا اپنا مطالبہ جاری رکھا۔ دہلی پولیس نے طلبہ مارچ کو روکنے کے لیے پارلیمان تک رکاوٹیں لگانا شروع کر دیں اور تعزیرات ہند کی دفعہ 144 نافذ کر دی۔ طلبہ رکاوٹوں کو توڑ کر آگے بڑھتے رہے لیکن انھیں جگہ جگہ روکا گیا اور ان کے خلاف طاقت کا استعمال بھی کیا گیا۔

’اپنے مقصد کے حصول کے لیے حکومت بہت سے اداروں کو بند کرے گی اور کچھ مخصوص اداروں کو رہنے دے گی اور اس کے لیے وہ سرکاری فنڈ سے چلنے والی یونیورسٹیوں کو بند کر کے بیرون ممالک کی یونیورسٹیوں اور پرائیوٹ یونیورسٹیوں کو فروغ دیں گے۔‘ این سائی بالا جی کے مطابق ’انتظامیہ فیس میں اضافے کی یہ وجہ بتاتی ہے کہ ان کے پاس فنڈ نہیں جو کہ سراسر جھوٹ ہے۔‘این سائی بالا جی، اے جی کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہویے کہتے ہیں ’فروری 2019 کی سی اے جی کی رپورٹ کے مطابق ہائیر اور سیکنڈری ایجوکیشن کے لیے لیا جانے والا اضافی ٹیکس کا پیسہ 93000 کروڑ روپے ہے اس کا استعمال ہی نہیں ہوا ہے۔ اس کے ساتھ ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ کا جو اضافی ٹیکس کا پیسہ سات ہزار کروڑ ہے وہ بھی غیر مستعمل ہے۔ یعنی حکومت نے جو گذشتہ سال ایک لاکھ کروڑ روپیہ اکٹھا کیا اسے استعمال نہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر میں مظالم کا پردہ چاک، بھارتی وفد کی قاسم سوری کی تقریر روکنے کی کوشش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مصباح نے باؤلرز کو اسمتھ کی کمزوریوں کو نشانہ بنانے کا ہدف دیدیا - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرپشن میں ملوث سرکاری افسران کو 55 سال قید کی سزاکرپشن میں ملوث سرکاری افسران کو 55 سال قید کی سزا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کی قید میں موجود دو غیر ملکیوں کو رہا کردیا گیاطالبان کی قید میں موجود دو غیر ملکیوں کو رہا کردیا گیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امیر ترین کی دوڑ میں جیف بیزوز کو کس نے پیچھے چھوڑا؟دنیا بھر میں مشہور شخصیات کی دولت اور اثاثوں پر نظر رکھنے والے امریکی اقتصادی جریدے فوربز کی جانب سے امیر ترین شخصیات کی نئی فہرست جاری کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزارت داخلہ کی نواز شریف کو باہر جانے کی اجازتوزارت داخلہ کی نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »