طالبان کی قید میں موجود دو غیر ملکیوں کو رہا کردیا گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طالبان کی قید میں موجود دو غیر ملکیوں کو رہا کردیا گیا تفصیلات جانئے: DailyJang

امریکی یونیورسٹی کے پروفیسروں کو امریکی ہیلی کاپٹر کے ذریعے افغانستان کے صوبے زابل سے روانہ کیا گیا جبکہ امریکی پروفیسروں کی رہائی کے بدلے طالبان کے تین رہنماؤں کو رہا کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق طالبان کا کہنا ہے کہ انہوں نے افغانستان میں یرغمال بنائے دونوں غیر ملکی پروفیسرز کو رہا کر دیا ہے، طالبان نے دونوں غیر ملکیوں کو 2016ء میں کابل میں اغوا کیا تھا۔رہائی پانے والے پروفیسروں میں امریکا کے کیون کنگ اور آسٹریلیا کے ٹیموتھی ویکس ہیں جبکہ امریکی سفارت خانے کی جانب سے رہائی پر ابھی کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔

افغان میڈیا کے مطابق گزشتہ شام افغانستان کی بگرام جیل سے رہا کیے گئے انس حقانی سمیت طالبان کے 3 رہنما بھی قطر پہنچ گئے ہیں، امریکی پروفیسروں کی رہائی کے بدلے طالبان رہنماؤں کو رہا کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی قانونی ٹیم کو نواز شریف سے متعلق عدالتی فیصلے کا جائزہ لینے کی ہدایتتفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے نوازشریف کو بیرون ملک جانے کی غیر مشروط اجازت ملنے کے بعد وزیر اعظم عمران خان اور حکومتی قانونی ٹیم میں رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کا کہناہے کہ وزیراعظم نے حکومتی قانونی ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ لاہورہائیکورٹ کے تفصیلی فیصلہ کاجائزہ لیاجائے اوراس متعلق کابینہ میں رپورٹ پیش کی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی قانونی ٹیم کو عدالتی فیصلہ کا جائزہ لینے کی ہدایتوزیراعظم کی قانونی ٹیم کو عدالتی فیصلہ کا جائزہ لینے کی ہدایت تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزارت داخلہ کی نواز شریف کو باہر جانے کی اجازتوزارت داخلہ کی نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ حملہ کیس: عمران خان کی بریت کی درخواست، فیصلہ 5 دسمبر کو سنایا جائیگا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کی لندن روانگی منگل کو متوقع،قطر کی فضائی کمپنی کی ایئرایمبولینس بھی منگل کو ہی لاہور پہنچے گینواز شریف کی لندن روانگی منگل کو متوقع،قطر کی فضائی کمپنی کی ایئرایمبولینس بھی منگل کو ہی لاہور پہنچے گی NawazSharif London president_pmln pmln_org PmlnMedia PTIofficial Qatar Ambulance Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طالبان نے مغوی آسٹریلوی اور امریکی شہری رہا کر دیےکابل: افغان طالبان نے اپنے تین رہنماؤں کی رہائی کے بدلے مغوی آسٹریلوی اور امریکی شہری آزاد کردیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »