وزارت داخلہ کی نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزارت داخلہ کی نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت تفصيلات جانئے: DailyJang

ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے نوازشریف سے متعلق انتہائی اہم فیصلہ لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ ملنے کے بعد کیا ہے۔وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق نواز شریف کسی بھی ائر پورٹ پر عدالتی حکم کی تصدیق شدہ نقل دکھا کر بیرون ملک جاسکیں گے۔

گزشتہ دنوں لاہور ہائی کورٹ نے نواز شریف کو غیر مشروط طور پر 4 ہفتوں کے لیے علاج کی غرض سے بیرون ملک جانے کی اجازت دی تھی۔ شہباز شریف کے وکلاء نے نوازشریف سے متعلق عدالتی ڈرافٹ اور فیصلے کو تسلیم کیا تھا جبکہ حکومتی وکلاء نے اس پر اعتراض کیا تھا، جسے عدالت نے مسترد کردیا۔ حکومتی وزراء نے گزشتہ روز عدالتی فیصلے کے حق میں پریس کانفرنسز کیں اور اسے شریف برادران کے لیے انڈیمنٹی بانڈ سے زیادہ سخت فیصلہ قرار دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزارت داخلہ نے نواز شریف کو ایک بار بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ: وزارت داخلہ تحریر فیصلے کی منتظرنواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ: وزارت داخلہ تحریر فیصلے کی منتظر مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے بیرون ملک جانے کا معاملہ، وزارت داخلہ میں اعلیٰ حکام نے سر جوڑلیے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سیکریٹری داخلہ کوبھیجے گئے نوٹس کاجواب نہ آنے پر برہماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سیکریٹری داخلہ کوبھیجے گئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم لیکن اس پر عمل درآمد کب ہوگا؟ وزارت داخلہ کا موقف بھی آگیااسلام آباد(سٹاف رپورٹر) نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے عدالتی حکم پر وزارت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے اناڑیوں کا مشورہ نہ مان کرفہم وفراست کابڑ ا اچھا ثبوت دیا،دھرنا کنٹرول کرنے کا سہراوزیراعظم، وزیر داخلہ کو جاتا ہے: چوہدری شجاعتعمران خان نے اناڑیوں کا مشورہ نہ مان کرفہم وفراست کابڑ ا اچھا ثبوت دیا،دھرنا کنٹرول کرنے کا سہراوزیراعظم، وزیر داخلہ کو جاتا ہے: چوہدری شجاعت ImranKhanPTI pid_gov MoulanaOfficial ShujaatHussain AzadiMarch
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »