چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سیکریٹری داخلہ کوبھیجے گئے نوٹس کاجواب نہ آنے پر برہم

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سیکریٹری داخلہ کوبھیجے گئے

اسلام آباد ہو گئے،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ سیکریٹری داخلہ ایوان میں آتے ہیں نہ کمیٹیوں میں ،وفاقی سیکریٹری کی وجہ سے حکومت اورپارلیمان میں بداعتمادی کی کوئی فضا پیدا نہ ہو۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہو گئے،سینٹ سیکرٹریٹ کا کہنا ہے کہ سیکریٹری سینیٹ نے 11نومبرکوسیکریٹری داخلہ کوخط ارسال کیاتھا،خط کی کاپی وزیراعظم کے سیکریٹری اور سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ

ڈویژن کو بھی ارسال کی گئی تھی،سیکریٹری داخلہ سے معاملے پر تین دن میں وضاحت مانگی گئی تھی،ذرائع کے مطابق سینیٹ سیکریٹریٹ کوتاحال سیکریٹری داخلہ کی جانب سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا،چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ سیکریٹری داخلہ ایوان میں آتے ہیں نہ کمیٹیوں میں ،وفاقی سیکریٹری کی وجہ سے حکومت اورپارلیمان میںبداعتمادی کی کوئی فضا پیدا نہ ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیاچیئر مین سینیٹ اور چودھری پرویز الہٰی نے اپنا وزن نواز شریف کے پلڑے میں ڈال دیاہے؟حامد میر نے وضاحت کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کارحامد میر نے کہاہے کہ چیئر مین سینیٹ اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹماٹر مہنگے بیچنے سے روکنے پر آڑھتی نے مارکیٹ سیکریٹری پر گولیاں چلادیںٹماٹرمہنگے بیچنے سے روکنے پر آڑھتی نے مارکیٹ سیکریٹری پر گولیاں چلادیں Tomato MarketSecretary StopSellingTomatoes Firing Broker Gujrat Punjab Pakistan GOPunjabPK UsmanAKBuzdar OFFICIALDPRPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گوشواروں میں تضاد، الیکشن کمیشن متحرک، فواد چوہدری اور زرداری کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئیاسلام آباد(ویب ڈیسک) ارکان قومی اسمبلی کیخلاف گوشواروں میں تضادات دور نہ کرنے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک، ٹیسٹ دوبارہ کروانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوسابق وزیراعظم کے جسم پر خون کے دھبے اور سوجن کم نہ ہوسکی، خاندانی ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جاپان و جنوبی کوریا جنگی دور کی مشقت کے معاملے پر پیشرفت میں ناکامجاپان و جنوبی کوریا جنگی دور کی مشقت کے معاملے پر پیشرفت میں ناکام Japan SouthKorea Failed SubstantialProgress WartimeLabor
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیول چیف سرکاری دورے پر رومانیہ پہنچ گئے,عسکری حکام سے ملاقاتیںنیول چیف سرکاری دورے پر رومانیہ پہنچ گئے,عسکری حکام سے ملاقاتیں Pakistan NavalChief Romania Reached Meetings PakistanNavy pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »