نیول چیف سرکاری دورے پر رومانیہ پہنچ گئے,عسکری حکام سے ملاقاتیں

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیول چیف سرکاری دورے پر رومانیہ پہنچ گئے,عسکری حکام سے ملاقاتیں Pakistan NavalChief Romania Reached Meetings PakistanNavy pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk OfficialDGISPR

انہوں نے رومانیہ کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور کمانڈر رومانین نیوی سے الگ الگ خصوصی ملاقاتیں کیں۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول ہیڈ کوارٹرز آمد پر کمانڈر رومانین نیوی نے سربراہ پاک بحریہ کا پرتپاک استقبال کیا جب کہ چاک و چوبند دستے نے روایتی انداز میں گارڈ آف آنر پیش کیا۔ملاقاتوں کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ بحری تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

نیول چیف نے خطے میں سمندری تحفظ اور امن کو یقینی بنانے کے لیے پاک بحریہ کے عزم کو اجاگر کیا۔بعد ازاں نیول چیف نے ڈیمن شپ یارڈ کا بھی دورہ کیا اور وہاں کے مینیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات کی۔ نیول چیف کو ڈیمن شپ یارڈ میں پاک بحریہ کے لیے جاری منصوبوں پر پیشرفت سے ا?گاہ کیا گیا۔ترجمان کے مطابق نیول چیف کا یہ دورہ دونوں ممالک بالخصوص بحری افواج کے مابین تعلقات کو مزید فروغ دے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سربراہ پاک بحریہ کا رومانیہ کا سرکاری دورہسربراہ پاک بحریہ کا رومانیہ کا سرکاری دورہ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مرتا ہے تومرجائےکس سرکاری عہدیدار نے عدالتی عہدیدار کو نوازشریف کے بارے ...'مرتا ہے تومرجائے'کس سرکاری عہدیدار نے عدالتی عہدیدار کو نوازشریف کے بارے میں یہ بات کہی ؟ لیگی رہنما نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نہ کوئی اجلاس، نہ ہی ملاقات،وزیراعظم کی سرکاری اور سیاسی مصروفیات ترک رہیں گیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے دو روز تک سرکاری اورسیاسی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا 2 دن کیلئے سرکاری اور پارٹی مصروفیات ترک کرنیکا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Dr hassan askri rizvi : ڈاکٹر حسن عسکری رضوی :-مذہبی سیاحت اور غیر سرکاری ڈپلومیسینومبر کو کرتار پور کوریڈور کا افتتاح حکومت پاکستان کا ایسا تاریخ ساز فیصلہ ہے جس کے نتیجے میں بھارتی سکھ پاسپورٹ اور ویزے کے بغیر اپنے مقدس مقام کرتار پور میں حاضری دے سکیں گے۔ پڑھیئےڈاکٹر حسن عسکری رضوی کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دورے پر آئی سکھ یاتری خواتین کیساتھ ڈکیتی کی واردات ناکام لیکن پھر ان مہمان خواتین نے پاکستان کے بارے میں کیا کہا ؟ جواب ایسا کہ آپ سوچ نہیں سکتےلاہور (ویب ڈیسک) ڈولفن سکواڈ نے نیلا گنبد میں سکھ یاتری خواتین سے ہونے والی واردات کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »