دہشت گرد اور اُنکے سہولت کار خوارج ہیں جنکا مذہب سے کوئی تعلق نہیں، آرمی چیف

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معاشی اور انسانی ترقی کی وجہ سے اندرون ملک اور باہر بیٹھی شرپسند قوتوں کو تکلیف پہنچ رہی ہے، آرمی چیف کا دورہ کوئٹہ

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ اندرونی اور بیرونی شرپسند قوتوں کو ملک کی معاشی و انسانی ترقی سے تکلیف پہنچ رہی ہے، قوم کی حمایت سے خوارج کے خلاف پوری طاقت سے آپریشن جاری رہے گا۔

بریفنگ میں وفاقی وزیر داخلہ، وزیر اعلیٰ بلوچستان اور اہم صوبائی وزراء کے علاوہ اعلیٰ سول و عسکری حکام نے بھی شرکت کی۔ شرکاء کی جانب سے مستونگ، ہنگو اور ژوب کے شہداء کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ یہ دہشت گرد اور ان کے سہولت کار خوارج ہیں، جن کا مذہب اور نظریے سے کوئی تعلق نہیں، وہ پاکستان اور اس کی عوام کے دشمن ہیں، بری طاقتوں کے خلاف قوم کی حمایت سے ریاست اور سیکورٹی فورسز بھرپور طاقت کا استعمال کرتی رہیں گی۔

جنرل سید عاصم منیر کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوام امن، معاشی ترقی اور انسانی ترقی کے لیے پوری طرح پرعزم ہیں جس کی وجہ سے پاکستان کے اندر اور باہر شر پسند قوتوں کو بہت زیادہ تکلیف پہنچ رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہمیں معلوم ہے دہشت گردی کون کررہا ہے اور اس کے پیچھے کون ہے، وزیر داخلہجہاں دہشت گرد پل رہے ہیں وہاں جاکر انہیں ہٹ کریں گے، سرفراز بگٹی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی نمائندہ خصوصی کی کالعدم ٹی ٹی پی کے حوالے سے پاکستانی مؤقف کی تائیدواشنگٹن : امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے ٹی ٹی پی کی دہشت گرد کارروائیوں کے حوالے سے پاکستانی مؤقف کی تائید کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی نمائندہ خصوصی کی کالعدم ٹی ٹی پی کے حوالے سے پاکستانی مؤقف کی تائیدواشنگٹن : امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے ٹی ٹی پی کی دہشت گرد کارروائیوں کے حوالے سے پاکستانی مؤقف کی تائید کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مردان اور پاراچنار سکیورٹی فورسزکی کارروائیاںلانس نائیک شہید دہشتگرد ہلاکمردان اور پاراچنار سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں  کے نتیجے میں دہشت گرد ہلاک جبکہ لانس نائیک شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاورڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی نجکاری کا عمل تیز کر دیا گیالاہور : پاورڈسٹری بیوشن کمپنیوں کےموجودہ بورڈ تحلیل کرنے اور ڈسکوز میں نئے چیف اور ایگزیکٹو ایف بی آر اور دیگر محکموں سے لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاورڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی نجکاری کا عمل تیز کر دیا گیالاہور : پاورڈسٹری بیوشن کمپنیوں کےموجودہ بورڈ تحلیل کرنے اور ڈسکوز میں نئے چیف اور ایگزیکٹو ایف بی آر اور دیگر محکموں سے لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »