بیچ سمندر میں وہیل مچھلی کا کشتی پر حملہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سڈنی: آسٹریلیا میں فشنگ کے دوران وہیل مچھلی نے کشتی پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ سڈنی کے ساحل سے دور باٹنی بے

کے مقام پر ایک شخص کو بے ہوشی کی حالت میں ریسکیو کیا لیکن وہ اسی دوران ہلاک ہوگیا۔

پولیس کے مطابق سمندر سے دوسرے شخص کو بھی ریسکیو کیا گیا جو اس وقت اسپتال میں زیرِ علاج ہے اور اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ وہیل مچھلی کی جانب سے حملہ اُس وقت کیا گیا جب دونوں افراد فشنگ میں مصروف تھے۔ وہیل مچھلی نے کشتی کے بالکل نیچے آ کر غوطہ لگایا جس کے نتیجے میں دونوں افراد سمندر میں جا گرے۔ وہاں سے گزرنے والی ایک اور کشتی میں سوار افراد نے واقعے سے متعلق پولیس کو اطلاع کی جس کے بعد امدادی کارروائی کی گئی۔

آسٹریلیا کی وسیع ساحلی پٹی میں 10 بڑی اور 20 چھوٹی وہیل مچھلیاں پائی جاتی ہیں۔ یہاں وہیل کے حملوں میں انسانی اموات معمول کی بات ہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مستونگ میں جلوس میں ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ درجمستونگ : کوئٹہ کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے مستونگ میں جلوس میں ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ نامعلوم حملہ آوروں کے خلاف درج کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مستونگ میں جلوس میں ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ درجمستونگ : کوئٹہ کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے مستونگ میں جلوس میں ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ نامعلوم حملہ آوروں کے خلاف درج کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی وہیل چیئر ایشیا کپ 2023 کا 4 اکتوبر سے نیپال میں آغاز ہوگامزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی وہیل چیئر ایشیا کپ 2023 کا 4 اکتوبر سے نیپال میں آغاز ہوگامزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زیر سمندر حادثے کا شکار ٹائٹن سب میرین پر فلم بنائی جائے گیٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے کیلئے زیر سمندر جانے والی ٹائٹن سب میرین کے حادثے پر فلم بنائی جائے گی۔ رواں برس جون میں لاپتہ سب میرین کا ملبہ سمندر کی تہہ سے برآمد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گوگل کا آئندہ سال پوڈکاسٹ سروس بند کرنے کا اعلانگوگل نے اسٹریمنگ سننے والے صارفین کو یوٹیوب میوزک پر شفٹ کرنے کیلئے 2024 میں گوگل پوڈ کاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان کردیا۔ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق گوگل کا یہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »