گوگل کا آئندہ سال پوڈکاسٹ سروس بند کرنے کا اعلان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوگل نے اسٹریمنگ سننے والے صارفین کو یوٹیوب میوزک پر شفٹ کرنے کیلئے 2024 میں گوگل پوڈ کاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان کردیا۔ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق گوگل کا یہ

اعلان پوڈکاسٹ پیشکش بڑھانے کیلئے گوگل کی وسیع حکمت عملی کاحصہ ہے، رواں برس کی شروعات میں گوگل نے امریکا میں یوٹیوب میوزک کو سپورٹ کرنے کا اعلان کیا تھا جس کیلئے کہا گیا تھا کہ سال کے آخر تک اس پیشکش کو عالمی سطح پر پھیلایا جائے گا۔گوگل کا کہنا ہے کہ یوٹیوب میوزک پر پوڈکاسٹ تجربے کے ذریعے گوگل مستقبل میں اپنی سرمایہ کاری میں اضافے اور پو ڈکاسٹ صارفین کیلئے آڈیو اور ویڈیو خصوصیات بہتر بنانے کا خواہاں ہے۔صارفین کیلئے منتقلی آسان بنانے کیلئے گوگل...

مائیگریشن ٹولز کی فراہمی کا ارادہ رکھتا ہے تاہم فراہم کیے جانے والے یہ مائیگریشن ٹولز آئندہ مہینوں اور ہفتوں میں تیار کیے جانے ہیں۔صارفین اپنی یوٹیوب میوزک لائبریری میں پوڈ کاسٹ آر ایس ایس فیڈز بھی شامل کرسکتے ہیں جس میں وہ شوز بھی شامل ہیں جو اس وقت یوٹیوب کے ذریعے نہیں کیے گئے۔واضح رہے کہ گوگل کی جانب سے 2018 میں یہ سروس اینڈرائیڈ پر متعارف کرواتے ہوئے صارفین کو مفت پوڈکاسٹ لائبریری فراہم کی گئی تھی ، 2 برس بعد گوگل نے اسے آئی او ایس پر متعارف کروایا تھا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوگل کا 2024 میں پوڈکاسٹ سروس بند کرنے کا اعلان2024 کے ابتداء سے صارفین یوٹیوب میوزک میں پوڈکاسٹ سن سکیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان کا بھارت میں سفارت خانہ بند کرنے کا اعلانافغان عبوری حکومت نےبھارت میں سابق حکومت کے دور کا  افغان سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق  بھارت میں افغان سفارت خانہ جو سابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان حکومت کا بھارت میں سفارتخانہ بند کرنے کافیصلہکابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغان حکومت نے بھارت میں سفارتخانہ بند کرنے کافیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے افغان سفارتی عملے نے بھارتی وزارت خارجہ کو خط لکھ دیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کیلئے 'صاحب' کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیااسلام آباد : سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کیلئے صاحب کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیا اور کہا کہ دفاتر میں سرکاری ملازمین کیلئے صاحب کا لفظ حکمرانی کو ظاہر کرتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کیلئے 'صاحب' کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیااسلام آباد : سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کیلئے صاحب کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیا اور کہا کہ دفاتر میں سرکاری ملازمین کیلئے صاحب کا لفظ حکمرانی کو ظاہر کرتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کیلئے صاحب کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیااسلام آباد : سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کیلئے صاحب کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیا اور کہا کہ دفاتر میں سرکاری ملازمین کیلئے صاحب کا لفظ حکمرانی کو ظاہر کرتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »