پاورڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی نجکاری کا عمل تیز کر دیا گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور : پاورڈسٹری بیوشن کمپنیوں کےموجودہ بورڈ تحلیل کرنے اور ڈسکوز میں نئے چیف اور ایگزیکٹو ایف بی آر اور دیگر محکموں سے لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاورڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی نجکاری کاعمل تیز کر دیا گیا، ذرائع وزارت توانائی نے بتایا کہ پاورڈسٹری بیوشن کمپنیوں کےموجودہ بورڈ تحلیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ، نئے بورڈممبران اہلیت کے مطابق شامل ہوں گے۔

ذرائع وزارت توانائی کا کہنا تھا کہ پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کےبورڈ ممبران کی اکثریت سیاسی بنیادوں پر ہے۔ ڈسکوز میں نئے چیف اور ایگزیکٹو ایف بی آر اور دیگر محکموں سے لگانے کا فیصلہ کیا ہے ، انجنیئرز کی جگہ بیوروکریٹس ڈسکوز کو چلائیں گے، اس کے علاوہ ایک کروڑ روپے سے اوپر کے ڈیفالٹرز کیسز نیب کوبھجوانے کا فیصلہ کرتے ہوئے تمام ڈیفالٹرز سرکاری محکموں کے کنکشن کاٹنے کا حکم دے دیا ہے، تمام فیصلے سیکرٹری پاور راشد،لنگڑیال کر رہے ہیں ،

انرجی ماہر کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کی نجکاری کا بدترین انجام ہو چکا ہے اور نجکاری کے بعد کےالیکٹرک اربوں کھا گئی ،بجلی بھی مہنگی ہوئی۔ ملازمین نے بھی کہا ہے کہ ڈسکوز میں باہر سےچیف ایگزیکٹو لگانا غلط فیصلہ ہو گا ، سیکرٹری پاور راشد لنگڑیال آئی ایم ایف کے ایجنٹ بنے ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاورڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی نجکاری کا عمل تیز کر دیا گیالاہور : پاورڈسٹری بیوشن کمپنیوں کےموجودہ بورڈ تحلیل کرنے اور ڈسکوز میں نئے چیف اور ایگزیکٹو ایف بی آر اور دیگر محکموں سے لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جعلی و غیر قانونی ادویات کیخلاف کریک ڈاؤنوفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم کی ہدایت پر ملک بھر میں ڈریپ ایکٹ کیخلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں شروع،اسلام آباد کے 4 میڈیکل سٹور کو سیل کر دیا گیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان کی 'ٹائیگر3' کی اندرونی معلومات سامنے آگئیگزشتہ روز سلمان خان کی فلم 'ٹائیگر 3' کا ٹیزر جاری کیا گیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہنگو میں مسجد دھماکے کا مقدمہ نامعلوم دہشت گردوں کیخلاف درجہنگو : خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو کی مسجد میں خودکش حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ نامعلوم دہشت گردوں کیخلاف درج کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہنگو میں مسجد دھماکے کا مقدمہ نامعلوم دہشت گردوں کیخلاف درجہنگو : خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو کی مسجد میں خودکش حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ نامعلوم دہشت گردوں کیخلاف درج کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ریسٹورنٹ بِل کو نہ بانٹنے پر بوائےفرینڈ نے لڑکی کی شکایت پولیس کو لگادیلڑکی نے ڈیٹ پر کافی زیادہ کھانے کا آرڈر دیا جس پر لڑکے نے بل کی ادائیگی کو برابر برابر بانٹنے کا کہا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »