دو ہفتوں میں کراچی میں کورونا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوا ۔ مرتضیٰ وہاب

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دو ہفتوں میں کراچی میں کورونا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوا ۔ مرتضیٰ وہاب Karachi SindhGovt MurtazaWahab PPP Coronavirus Omicron CoronaPatients murtazawahab1 SindhCMHouse MuradAliShahPPP MediaCellPPP OfficialNcoc

کہا کہ دو ہفتوں میں شہر میں کورونا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوا ، حکومت حالات اور کورونا کیسز کے ڈیٹا کا جائزہ لے رہی ہے، شہری اگر چاہتے ہیں کہ سخت فیصلے نہ ہوں تو حکومت کا ساتھ دیں اور مدد کریں۔ انہوں

نے کہا کہ شہری ویکسینیشن کرائیں، اور ایس او پیز پر عمل کریں۔انہوں نے کہاکہ اگر ہسپتالوں پر کورونا مریضوں کادباو نہ رہا تو صورتحال ایسی ہی نارمل رہ سکتی ہے تاہم حکومت زمینی حقائق کو دیکھتے ہوئے فیصلے کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کرونا وائرس کیسز کی شرح 11 فیصد سے تجاوز کر گئیکراچی میں کرونا وائرس کیسز کی شرح 11.72 فیصد تک پہنچ گئی، صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بھی کرونا کیسز میں اضافہ جاری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کیسز میں تیزی سے اضافہملک بھر میں کرونا وائرس کیسز میں اضافہ دیکھا جارہا ہے، ایک روز کے دوران کرونا وائرس کے 1300 سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں 24 گھنٹے کے دوران ایک اور نالے میں گیس دھماکا - ایکسپریس اردوسخی حسن چورنگی کے قریب نالے میں گیس کا دھماکا ہوا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہکراچی میں گزشتہ روز کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 15 فیصد سے زیادہ رہی جبکہ 87 فیصد متاثرہ افراد اومی کرون ویرینٹ سے متاثر ہوئے ۔ اللہ رحم فرمائے آمین 2 doses vaccine ki behad achee hen corona k khatrnak bemari se..chukay awam ki barri tadad already vaccinated hy tau ghabrana nhi chahye..imran khan ne sahe kaha lockdown koi option nhi hamen ghabrana nhi hy اور لفافے مری واقع پر بھونک رہے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کی شدت میں اضافہ، 24 گھنٹوں میں 1649 نئے مریض رپورٹ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 3 فیصد سے بھی تجاوز کر گئیپاکستان میں مسلسل دوسرے روز کورونا کے 1500 سے زاٗئد کیسز ریکارڈ کیے گئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »