لاہور اور گردونواح میں دھند کا راجموٹرویز بند

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور اور گردونواح میں دھند کا راج،موٹرویز بند Pakistan Punjab KhyberPakhtunkhwa Weather Forecast Fog Motorway Temperature NHMPofficial GovtofPakistan pmdgov zartajgulwazir MoIB_Official

پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہے۔ لاہور اور گردونواح میں دھند کے باعث علامہ اقبال انٹرنیشل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر ہے۔ دھند کے باعث 6 پروازیں تاخیر کا شکار جبکہ دو منسوخ کر دی گئیں۔ رحیم یار خان، میاں چنوں، پاکپتن، گوجرہ، جھنگ اور گردونواح میں حد نگاہ انتہائی کم رہ گئی۔موٹروے ایم ون پشاور سے صوابی تک دھند کے باعث بند موٹروے ایم ون رشکئی

انٹرچینج سے پشاور ٹال پلازہ تک بند ہے۔ اسی طرح موٹروے ایم ٹو ٹھوکرنیاز بیگ سے کوٹ مومن تک دھند کے باعث بند ہے۔ موٹروے ایم تھری فیض پور انٹر چینج سے درخانہ انٹر چینج تک، موٹر وے ایم فور شام کوٹ سے عبدالحکیم تک، موٹروے ایم فور شیر شاہ سے شام کوٹ تک، موٹروے ایم 5 شیر شاہ سے ظاہر پیر تک، موٹروے ایم 5 اقبال آباد انٹر چینج سے روہڑی ٹال پلازہ تک بند ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کا مری اور گلیات میں اموات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہارشہباز شریف کا مری اور گلیات میں اموات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار ShehbazSharif Murree Deaths MoIB_Official GovtofPakistan president_pmln pmln_org CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہفتے بھر میں ڈالر، پاؤنڈ، ریال اور یورو کی قدر میں اضافہ ریکارڈ - ایکسپریس اردواقتصادی و مالیاتی صورتحال اور معلقہ حکومتی اقدامات ڈالر کی اڑان روکنے میں معاون ثابت نہ ہوسکیں، ماہرین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں 24 گھنٹے کے دوران ایک اور نالے میں گیس دھماکا - ایکسپریس اردوسخی حسن چورنگی کے قریب نالے میں گیس کا دھماکا ہوا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

موٹر وے ایم ٹو ایم تھری کو حد نگاہ بہتر ہونے پر کھول دیا گیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) دھند میں کمی کے بعد اور حد نگاہ بہتر ہونے پر موٹر وے ایم ٹو اور ایم تھری کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے ۔ ترجمان موٹر وے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مری میں تمام سیاحوں کو ریسکیو کر لیا: چیئرمین این ڈی ایم اے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مری میں تمام سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا چیئرمین این ڈی ایم اےچیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز نے کہا ہے کہ مری میں تمام سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ چیئرمین این ڈی ایم اے GovtofPakistan PTIofficial Finally The great Gen. Satti is here. Bravo Bravo
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »