اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں ڈیپوٹیشن پر کام کرنے والے کئی افسران نے اپنی عہدوں پرمخصوص مدت سے زیادہ وقت گزارا ہے — فائل فوٹو: اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ویب سائٹ
تاہم پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے سامنے رکھے گئے آڈٹ پیراز کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں ڈیپوٹیشن پر کام کرنے والے کئی افسران نے اپنی عہدوں پرمخصوص مدت سے زیادہ وقت گزارا ہے جبکہ توسیع کی صورت میں زیادہ سے زیادہ پانچ سال تک تعیناتی جاری رکھنے کی اجازت ہے۔ لہذا آڈیٹرز نے فیصلہ دیا ہے کہ ان افسران کی تنخواہیں ادا نہیں کی جانی چاہیے تھیں اور سفارش کی ہے کہ ان افسران کی تنخواہ اور الاؤنسز پر خرچ کی گئی رقم واپس وصولی کی جائے۔
بصورت دیگر متعلقہ آڈٹ دفاتر کی جانب سے اسے پانچ سال کی مدت مکمل ہونے کے بعد تنخواہ اور الاؤنسز کی ادائیگی نہیں ی جائے گی۔ سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے 27 اکتوبر 2017 کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو مطلع کیا کہ جو افسران سرکاری عہدوں پر تعینات ہیں انہیں ان کے متعلقہ محکموں میں واپس بھیجا جائے گا اور وفاقی حکومت کو حکم دیا کہ وہ تعیناتیوں اور تقرریوں کے حوالے سے پالیسی پر عدالت کے طے شدہ فیصلے کے مطابق نظرثانی کرے۔
رفیق سالک کے مطابق ایف پی ایس سی نے ان اہل افسران کے لیے امتحانات منعقد کیے ہیں جو ڈویژن میں ریگولرائزیشن کے خواہاں ہیں، انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ عمل جلد مکمل ہو جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0633\u0627\u0646\u062d\u06c1 \u0645\u0631\u06cc: \u0645\u062d\u06a9\u0645\u06c1 \u0645\u0648\u0633\u0645\u06cc\u0627\u062a \u06a9\u06d2 \u0634\u062f\u06cc\u062f \u0628\u0631\u0641\u0628\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u06d2 \u0627\u0646\u062a\u0628\u0627\u06c1 \u067e\u0631 \u062a\u0648\u062c\u06c1 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u062f\u06cc \u06af\u0626\u06cc\u0627\u06cc\u0646 \u0688\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u0627\u06d2 \u0646\u06d2 \u0628\u0631\u0641\u0628\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u06d2 \u067e\u06cc\u0634\u0650 \u0646\u0638\u0631 \u0679\u0631\u06cc\u0641\u06a9 \u0627\u0648\u0631 \u0631\u06c1\u0627\u0626\u0634 \u06a9\u06d2 \u0645\u0633\u0627\u0626\u0644 \u067e\u0631 \u0628\u0627\u062a \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u06a9\u0648\u0626\u06cc \u067e\u06cc\u0634\u06af\u06cc \u0627\u062c\u0644\u0627\u0633 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u0628\u0644\u0627\u06cc\u0627\u060c \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679 no action will taken against anybody over this criminal negligence despite loss of precious lives of common Pakistani's. What kind of arrangements! Mother Nature can F up in minutes
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u0642\u0631\u0636 \u067e\u0631\u0648\u06af\u0631\u0627\u0645 \u067e\u0631 \u0627\u0653\u0626\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u0627\u06cc\u0641 \u062c\u0627\u0626\u0632\u06c1 \u0645\u0644\u062a\u0648\u06cc \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a \u0645\u0646\u0638\u0648\u0631\u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u06a9\u0648 \u062a\u0648\u0642\u0639 \u06c1\u06d2 \u06a9\u06c1 28 \u06cc\u0627 31 \u062c\u0646\u0648\u0631\u06cc \u06a9\u0648 \u0627\u06cc\u06af\u0632\u06cc\u06a9\u0679\u0648 \u0628\u0648\u0631\u0688 \u06a9\u06d2 \u0627\u062c\u0644\u0627\u0633 \u0633\u06d2 \u0642\u0628\u0644 \u0645\u0646\u06cc \u0628\u062c\u0679 \u06a9\u0648 \u067e\u0627\u0631\u0644\u06cc\u0645\u0627\u0646\u06cc \u0645\u0646\u0638\u0648\u0631\u06cc \u0645\u0644 \u062c\u0627\u0626\u06d2 \u06af\u06cc\u060c \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »