دورہ ملائیشیاءپر پاکستان کو دراصل کس کی وجہ سے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا؟ ایسی حقیقت سامنے آگئی کہ پاکستانی حیران پریشان رہ جائیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے آخری وقت میں کوالالمپور سربراہ کانفرنس میں شرکت

سے انکار کیا جس کے باعث پاکستان کو سفارتی سطح پر شدید سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔ اب پاکستان کے اس شرمندگی سے دوچار ہونے کی وجہ سامنے آ گئی ہے۔ دفتر خارجہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر انگریزی اخبار ایکسپریس ٹربیون کو بتایا کہ دراصل وزیراعظم آفس نے دفتر خارجہ کی سفارشات کو نظر انداز کیا جس کی وجہ سے پاکستان کو اس شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔عہدیدار کا کہنا تھا کہ ”کوالالمپور کانفرنس کے حوالے سے پاکستان کو درپیش آنے والی ناخوشگوار صورتحال کا ذمہ دار دفتر خارجہ کو ٹھہرانا غلط ہے۔...

عہدیدار کا کہنا تھا کہ ”اگر حکومت دفتر خارجہ کی ایڈوائس پر عمل کرتی اور کانفرنس میں شرکت کی یقین دہانی نہ کراتی تو ہم اس خجالت سے بچ سکتے تھے۔ حکومت کو دفتر خارجہ کی طرف سے واضح الفاظ میں بتادیا گیا تھا کہ اس کانفرنس میں پاکستان کی شرکت پر سعودی عرب کی طرف سے ردعمل آئے گا۔ ہم نے وزیراعظم آفس کو تجویز دی تھی کہ شرکت کی یقین دہانی کرانے سے پہلے سمٹ کے مقاصد اور اہداف کا باریک بینی سے جائزہ لیا جائے لیکن بدقسمتی سے ایسا کوئی ہوم ورک کرنے سے پہلے ہی وزیراعظم نے ملائیشیاءکو کانفرنس میں شرکت کی یقین...

عہدیدار نے اس کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ ”اکتوبر میں ملا عبدالغنی برادر کی قیادت میں افغان طالبان کے وفد کے دورہ اسلام آباد کے موقع پر بھی دفتر خارجہ کی تجویز کو نظر انداز کیا گیا تھا۔ دفتر خارجہ کے سینئر حکام اس دورے کو میڈیا کی تشہیر سے دور رکھنا چاہتے تھے لیکن وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اس کے برعکس معمول سے ہٹ کر کام کیا اور وفد کے استقبال کے لیے دفترخارجہ پہنچ گئے۔ان کی طالبان رہنماﺅں کے ساتھ بغل گیر ہونے کی تصاویر نے دنیا میں یہ تاثرگیا کہ طالبان ہماری جیب میں پڑے ہیں۔ دفتر خارجہ یہ تاثر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ میں سری لنکا کو شکست، سیریز 0-1 سے پاکستان کے نامتازہ ترین۔۔۔۔ تاریخی ٹیسٹ میں پاکستانی بلے بازوں نے کئی اہم ریکارڈز اپنے نام کیے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PAKvsSL NaseemShah Good pakistani team
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کنونشن میں کرپشن کےخلاف پاکستان کی قرارداد منظور - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کنونشن میں کرپشن کےخلاف پاکستان کی قرارداد منظور - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کی پوزیشن مستحکمکراچی ٹیسٹ میں پاکستان کی پوزیشن مستحکم تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-شہر میں بکھرا 6 ہزار ٹن...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »