دورہ انگلینڈ کے دوران قومی کھلاڑی آپس میں لڑ سکتے ہیں انضمام الحق نے انتہائی تشویشناک بات کہہ دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

”دورہ انگلینڈ کے دوران قومی کھلاڑی آپس میں لڑ سکتے ہیں“ انضمام الحق نے انتہائی تشویشناک بات کہہ دی

اور ہوٹل سے گراؤنڈ تک ہی محدود رہنے کے باعث ڈپریشن کا شکار ہوسکتے ہیں اور آپس میں لڑائی کا بھی خدشہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق لیجنڈ بیٹسمین نے کہا کہ دورہ انگلینڈ میں ٹیم کو گراؤنڈ پر تو اتنے سخت چیلنج کا سامنا نہیں ہوگا کیونکہ پاکستان نے انگلینڈ میں ہمیشہ اچھا کھیلا ہے، لیکن گراؤنڈ سے باہر چیلنج کا سامنا ضرور رہے گا اور اس چیلنج سے نبرد آزما ہونے کیلئے کرکٹرز کا ذہنی طور پر مضبوط ہونا بہت ضروری ہے۔پہلی بار ہورہا ہے کہ پلیئرز بالکل بھی کہیں آنا جانا نہیں کرسکیں گے اور تین مہینے محدود رہیں گے، جتنی بھی سہولیات ہوں ہر کسی کا دل چاہتا ہے کہ دو تین چار روز بعد کسی نہ کسی سے ملاقات کریں اور...

پاک انگلینڈ سیریز پر مزید بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بابر اعظم سیریز میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں، شاہین شاہ آفریدی کا کردار بھی اہم ہوگا لیکن بیٹسمینوں کو زیادہ اہم کردار ادا کرنا ہوگا ، ان پر زیادہ ذمہ داری ہوں گی کیونکہ انگلینڈ کی کنڈیشن میں باﺅلرز کو مدد ملتی ہے، وہاں جیتنے کیلئے ضروری ہے کہ بورڈ پر لمبا سکور لگائیں، بابر اعظم کے علاوہ اظہر علی، عابد علی، امام الحق سب مل کر بڑا اسکور لگانے کی کوشش کریں تو جیت سکتے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورہ انگلینڈ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے چوتھے روز بھرپور ٹریننگ سیشن میں حصہ لیادورہ انگلینڈ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے چوتھے روز بھرپور ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا TheRealPCB TheRealPCBMedia PakistaniPlayers EnglandTour TrainingSession Cricket
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دورہ انگلینڈ، قومی اسکواڈ میں شامل مزید 3 کھلاڑیوں کو لاہور بلالیا گیادورہ انگلینڈ، قومی اسکواڈ میں شامل مزید 3 کھلاڑیوں کو لاہور بلالیا گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دورہ انگلینڈ کے دوران کھلاڑی ڈپریشن کے باعث آپس میں لڑ سکتے ہیں: انضمام الحق کو خدشہلاہور: (ویب ڈیسک) سابق چیف سلیکٹر اور قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام نے خدشات کا اظہار کرتےر ہوئے کہا ہے کہ دورہ انگلینڈ میں کھلاڑی گراؤنڈ سے ہوٹل اور ہوٹل سے گراؤنڈ تک ہی محدود رہنے کے باعث ڈپریشن کا شکار ہوسکتے ہیں اور آپس میں لڑ سکتے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دورہ انگلینڈ کے دوران یہ کھلاڑی پہلی ترجیح ہو گا؟بابر اعظم نے ایسا نام لے دیا کہ سرفراز احمد بھی ہکا بکا رہ جائیںلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان بابر اعظم نے دو ٹوک الفاظ میں بتا یا ہے کہ محمد رضوان ٹیم کو جوائن کر رہے ہیں ،وہ ہماری پہلی ترجیح
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا دورہ کراچی، قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارکردگی پر اظہار اطمینانآرمی چیف کا دورہ کراچی، قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارکردگی پر اظہار اطمینان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈینش وزیر خارجہ نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لیڈینش وزیر خارجہ نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »